چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

محمداحمد

لائبریرین
مجھے کی بورڈ کی وجہ سے اکثر نظر ثانی کرنا پڑتی ہے، میں چونکہ حساس موضوعات پر بھی اظہار خیال کرتا رہتا ہوں اس لئے حساس مراسلے کئی دفعہ چیک کرتا ہوں البتہ گپ شپ کے مراسلے میں صرف املاء اور کہانی کی بھی صرف املاء ،البتہ یہ دیکھ لیتا ہوں کہ کہیں کہانی ٹریک سے باہر تو نہیں نکل گئی۔

میں موبائل سے محفل پر بات چیت نہیں کرتا۔

صرف پڑھ لیتا ہوں۔ حد میں حد ریٹنگ دے دیتا ہوں۔
 
زیک

مسافر
اکثر تدوین آٹوکریکٹ کے کمالات کو درست کرنے کے لئے ہوتی ہے کہ تصاویر پوسٹ کرنے کے علاوہ بہت کم ہی کمپیوٹر سے محفل پر آتا ہوں
 
یاز

محفلین
چند آٹو کریکٹ شاید محفل کے سوفٹ ویئر میں بھی موجود ہیں۔ جیسے ز سے ذرا لکھنا چاہیں تو خودبخود ذرا میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
 
یاز

محفلین
36236374-funny-baby-images.jpg
 
ہادیہ

محفلین
میں جب بھی کچھ پوسٹ کرتی ہوں۔۔ کرنے سے پہلے بھی کم از کم دو بار پڑھتی ہوں کرنے کے بعد بھی۔۔۔ :noxxx:
وجہ یہی ہوتی ہے میں نے اردو محفل میں "اردو" ٹھیک لکھی۔۔:rollingonthefloor:
بھائی صاحب۔۔ یہ سچ بولنے کی ہی لڑی ہے نا۔۔:heehee::laughing::noxxx:
 
اچھی بات ہے۔

نظرِ ثانی بے حد ضروری ہے۔

یہ الگ بات کہ آپ نظرِ ثانی پر بھی نظرِ ثانی کیا کرتی ہیں۔ :) :) :)
 
Top