چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

محمداحمد

لائبریرین
اور پنجاب میں "پار کرنا، قتل کرنے کے معنوں میں بھی مستعمل ہے، یعنی فلاں نے فلاں کو پار کر دیا، مطلب قتل کر دیا۔

یعنی غائب کر دیا ؟

ہمارے ہاں بھی کسی شے کے غائب ہوجانے پر ہی سرقے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
پٹھان ہوں اس لیے میری تو اردو میں بہت ساری غلطیاں ہونگی
وہی غلطیاں جو اکثر پختون کرتے ہیں

ویسے انسان کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے۔ :sad:

کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اب تک آپ کے ہاں مذکورہ غلطیاں نظر نہیں آئیں۔ :)
 
Top