نیرنگ خیال
لائبریرین
تو اور کیا۔۔۔ دوسر ے دھاگے کا پتا بتایا تھا کہ اگر ہمیں دیکھنا ہے تو ادھر جاؤ۔۔ دیکھو مانو گڑیا کتنی اچھی ہے۔۔۔ اک بار کہا اور یہاں سے کھسک گئی۔۔۔ہیں بھیا
یہ بھگانا تھا کیا
تو اور کیا۔۔۔ دوسر ے دھاگے کا پتا بتایا تھا کہ اگر ہمیں دیکھنا ہے تو ادھر جاؤ۔۔ دیکھو مانو گڑیا کتنی اچھی ہے۔۔۔ اک بار کہا اور یہاں سے کھسک گئی۔۔۔ہیں بھیا
یہ بھگانا تھا کیا
یہ دھاگہ صرف اچھے اور برے لڑکوں کے لیے ہے۔۔۔ لڑکیوں کی دونوں قسمیں یہاں سے گولی ہوجائیں۔۔۔وہ تو اچھی بچی ہے ناں
ارے ہائی کنٹراسٹ کے بعد پیش ہے لو کنٹراسٹ اور اس کے بعد آئے گا اوپن کنٹراسٹ۔۔ لہذا ابھی اپنے خیالات کو دبا رکھو۔۔۔چلو جی ۔۔کراس بھی میں دلواؤں آپکو اور اتنی اچھی ہیبیٹ پر اللہ مجھ سے پوچھے بھی ۔۔۔ اٹس اوپن کنٹراسٹ خیال بھائی
میں نے اتنا بڑا بڑا لکھا ہے کہ ساری لڑکیاں یہاں سے دوڑ جائیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی تم لوگوں کو۔۔۔افففف محسن بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ بلکل بھی سوٹ نہیں کرتا آپکو ۔۔۔ بھئی آئندہ اس قسم کی پکچرز نہیں ہونی چاہیئں ۔۔بس عینی نے کہہ دیا ہے ۔۔۔ نہ کوئی بھائی دیکھیں اور نہ کوئی بہن ۔۔ہماری محفل کوئی چیپ فورم تو ہے نہیں ۔۔اس لیئے اس قسم کی پوسٹس محسن بھائی آپ نیکسٹ نہیں کریں گے ۔۔سنا آپ نے
خیالات نہیں دبائے جا سکتے یو نو ڈیموکریسیارے ہائی کنٹراسٹ کے بعد پیش ہے لو کنٹراسٹ اور اس کے بعد آئے گا اوپن کنٹراسٹ۔۔ لہذا ابھی اپنے خیالات کو دبا رکھو۔۔۔
ویسے اللہ کی قسم ایک بھی پکچرز نہیں دیکھی آپ نے مجھے ٹیگا تھا تبھی آئی ورنہ کبھی بھی نہ آتی ایسے فضول تھریڈ میں ۔۔اور یہ محسن بھائی کو تو پوچھتی ہوں میں آئیں نا ذرا ادھرمیں نے اتنا بڑا بڑا لکھا ہے کہ ساری لڑکیاں یہاں سے دوڑ جائیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی تم لوگوں کو۔۔۔
محسن کی تو اب خیر نہیں۔۔۔ مجھے بھی خراب کر رہا ہے۔۔۔ دیکھو تو ذرا اسے۔۔۔ویسے اللہ کی قسم ایک بھی پکچرز نہیں دیکھی آپ نے مجھے ٹیگا تھا تبھی آئی ورنہ کبھی بھی نہ آتی ایسے فضول تھریڈ میں ۔۔اور یہ محسن بھائی کو تو پوچھتی ہوں میں آئیں نا ذرا ادھر
آپ کو ہم سارے نہیں خراب کر رہے مین آپکی کراسی ہیبیٹ ڈیولیپ کر رہی ہوں اور محسن بھائی اس طرح کے تھریڈ اوپن کر رہے ۔۔۔اور آپ خود کیا کر رہے ہیں یہ بتائیں ابمحسن کی تو اب خیر نہیں۔۔۔ مجھے بھی خراب کر رہا ہے۔۔۔ دیکھو تو ذرا اسے۔۔۔
واقعی میں تم دونوں ملکر مجھے خراب کر رہے ہو۔۔۔آپ کو ہم سارے نہیں خراب کر رہے مین آپکی کراسی ہیبیٹ ڈیولیپ کر رہی ہوں اور محسن بھائی اس طرح کے تھریڈ اوپن کر رہے ۔۔۔ اور آپ خود کیا کر رہے ہیں یہ بتائیں اب
جی بلکلواقعی میں تم دونوں ملکر مجھے خراب کر رہے ہو۔۔۔
اور میں کیا کر رہا ہوں۔۔۔
میں ۔۔۔ ۔۔
وہ میں ناں۔۔۔ ۔۔۔
دراصل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب کیا بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔
میں خراب ہورہا ہوں۔۔۔ ۔
خود کہو نا بچےسوری بھیا
لیکن محسن بھیا کو کہیں ناں کہ ایسے تصویریں نہیں شئیر کرتے
اوکے بچے سن لیاافففف محسن بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ بلکل بھی سوٹ نہیں کرتا آپکو ۔۔۔ بھئی آئندہ اس قسم کی پکچرز نہیں ہونی چاہیئں ۔۔بس عینی نے کہہ دیا ہے ۔۔۔ نہ کوئی بھائی دیکھیں اور نہ کوئی بہن ۔۔ہماری محفل کوئی چیپ فورم تو ہے نہیں ۔۔اس لیئے اس قسم کی پوسٹس محسن بھائی آپ نیکسٹ نہیں کریں گے ۔۔سنا آپ نے
میرا "حال" پوچھو گی ناویسے اللہ کی قسم ایک بھی پکچرز نہیں دیکھی آپ نے مجھے ٹیگا تھا تبھی آئی ورنہ کبھی بھی نہ آتی ایسے فضول تھریڈ میں ۔۔اور یہ محسن بھائی کو تو پوچھتی ہوں میں آئیں نا ذرا ادھر
سمجھ گیامحسن آئندہ ایسی تصاویر نہ شیئر کرنا۔۔۔ سمجھ جاؤ۔۔۔
ٹھیک ہے مانو گڑیا۔۔۔
مکالمات پر بھیج دیا کرو۔۔۔
حال بھی پوچھتی ہوں پہلے کان پکڑیں کہ نیکسٹ ایسا کوئی تھریڈ آپنے اوپن کیا تو میں میں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں بس سمجھ جائیں خود ہیخود کہو نا بچے
اوکے بچے سن لیا
سمجھنے کی بات میں نہیں کر سکتا
میرا "حال" پوچھو گی نا
میں "وصی شاہ" کی شاعری کو فروغ دے رہا ہوںآپ کو ہم سارے نہیں خراب کر رہے مین آپکی کراسی ہیبیٹ ڈیولیپ کر رہی ہوں اور محسن بھائی اس طرح کے تھریڈ اوپن کر رہے ۔۔۔ اور آپ خود کیا کر رہے ہیں یہ بتائیں اب
آپ رہنے دیں یہ کام کوئی اور کر لے گا وہ بھی یہاں نہیں ۔۔۔میں "وصی شاہ" کی شاعری کو فروغ دے رہا ہوں
لو پکڑ لیے کانحال بھی پوچھتی ہوں پہلے کان پکڑیں کہ نیکسٹ ایسا کوئی تھریڈ آپنے اوپن کیا تو میں میں میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاں بس سمجھ جائیں خود ہی