طالوت
محفلین
آپ کیا سمجھے؟ جناب بھائی جی
میں وہ بھائی لوگ سمجھا جو دندناتے پھرتے ہیں ۔۔۔
نام نہیں بتایا جناب آپ نے ۔۔۔۔۔۔
مدینہ کی خاک کے ذرے ہونے میں کیا ہے کمال ہے اللہ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے آپ کو اس کی اس اشرف مخلوق کے کسی بہتر بندے جیسا ہونے کی خواہش کرنی چاہیے ۔۔۔ یا آپ یوں بھی لکھ سکتے ہیں کہ کاش میں سردار مدینہ کا سچا پیروکار ہوتا
وسلام