محمدابوعبداللہ
محفلین
قرعہ اندازی کرلو فیرلے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ فیر بوڑ تھلے
او توانوں پچھدے آ۔۔۔۔دسو
قرعہ اندازی کرلو فیرلے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ فیر بوڑ تھلے
او توانوں پچھدے آ۔۔۔۔دسو
ہلا جی۔ ڈھاڈیوکسی ہور دی خدمت حاصل کرنی پینی اے جیہڑا اٹھارہ ورقے پڑھ کے تے فیصلہ کرے
آپ سے اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ سن کر (پڑھ کر؟) ایسا سرور آتا ہے کہ مت پوچھیے۔ میرا خیال ہے یہ سب آپ کے خلوص کی کارستانی ہے۔ ورنہ درجنوں مرتبہ روزانہ بھائی بھائی پکارا جاتا ہوں۔ نہ انھیں یقین ہوتا ہے کہ میں ان کا بھائی ہوں نہ مجھے۔ اس بےنہایت اخلاص کا نہایت شکریہ، مقدس آپی!
جب ساری دنیا کے شاعر جمع ہیں تو ہمارے بھی جمع ہو جانے پر کوئی خاص اعتراض؟ہاں جی ایک اور شاعر بھائی۔۔۔ محفل میں اور ہے ہی کیا۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ساری دنیا کے شاعر محفل میں ہی تو جمع ہیں۔۔ لیکن یہ بھائی صرف شاعری ہی نہیں کرتے بلکہ اتنیییی لمبی لمبی نثر بھی لکھتے ہیں۔۔جس کو پڑھنے میں کم ا کم دو تین گھنٹے تو لگ ہی جاتے ہیں
ہم تو اسے احسانِ عظیم نہیں سمجھتے تھے۔ آپ نے باور کرایا۔ بہت بہت شکریہ۔راحیل بھائی کا بھی زیادہ تر ٹائم بزم سخن میں ہی گزرتا ہے۔۔ کبھی کبھار ادھرادھر بھی جھانک لیتے ہیں۔۔۔ اور احسان عظیم فرماتے ہوئے کچھ کمنٹ بھی کر دیتے ہیں
یہ آپ کا احسانِ عظیم ہے۔ ہم نے باور کرایا۔ اب آپ بھی ہمارا شکریہ ادا کریں۔راحیل بھائی کے اسٹیٹس بڑے مزے والے ہوتے ہیں۔۔ میں ان کو اکثر پڑھتی ہوں اور کبھی کبھی کمنٹ بھی مار دیتی ہوں(بقول فہیم بھائی کے)
میں تو پاگل ہوں۔ یو ٹو، آپا؟کل میں نے راحیل بھائی کی تحریر محبت فاتح عالم پڑھی۔۔ اٹ ایکچلی میڈ می فیل کہ یہی تو میں سوچ رہی تھی۔۔ ایسا تو میں لکھتی اگر لکھ پاتی۔۔ کبھی کبھار کسی کا لکھا پڑھ کر ایسا ہی تو لگتا ہے کہ یہ تو میرے دل کی آواز ہے۔۔ یہ تو میری سوچ تھی جو اس بندے نے لکھ ماری۔۔ میں وہاں کچھ کمنٹ بھی نہیں کر پائی۔۔ بس پڑھا ۔۔ ایک بار۔۔ دو بار۔۔ تین بار اور پتا نہیں ابھی کتنی بار پڑھنا۔۔
باقی جو کچھ لکھا ہے اس کا شکریہ طلحہٰ بڑا ہو کے ادا کرے گا؟تھینک یو راحیل بھائی فور رائیٹنگ دس
او ایل ایکس کادے لئی اےہلا جی۔ ڈھاڈیو
دیو اخبار اچ اشتہار فیر ۔۔۔یا۔۔مسیتی اعلان کرواؤ
اے وی ٹھیک آ۔۔۔او ایل ایکس کادے لئی اے
محفل اچ ایکسرے مشین تری پھر دی اے۔ جہیڑا ٹھیک ٹھیک دسے گا اودا ایکسرے فری۔اے وی ٹھیک آ۔۔۔
کی لکھو گے اشتہار اچ۔۔ ؟ ڈرافٹ تے بناؤ ہاں
او ایل ایکس کادے لئی اے
اے وی ٹھیک آ۔۔۔
کی لکھو گے اشتہار اچ۔۔ ؟ ڈرافٹ تے بناؤ ہاں
حضرات۔ ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے۔محفل اچ ایکسرے مشین تری پھر دی اے۔ جہیڑا ٹھیک ٹھیک دسے گا اودا ایکسرے فری۔
آپ سے اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ سن کر (پڑھ کر؟) ایسا سرور آتا ہے کہ مت پوچھیے۔ میرا خیال ہے یہ سب آپ کے خلوص کی کارستانی ہے۔ ورنہ درجنوں مرتبہ روزانہ بھائی بھائی پکارا جاتا ہوں۔ نہ انھیں یقین ہوتا ہے کہ میں ان کا بھائی ہوں نہ مجھے۔ اس بےنہایت اخلاص کا نہایت شکریہ، مقدس آپی!
جب ساری دنیا کے شاعر جمع ہیں تو ہمارے بھی جمع ہو جانے پر کوئی خاص اعتراض؟
باقی رہی نثر تو وہ ہمیں بڑی مشکل سے لکھنی آئی ہے۔ شروع کر لیتے ہیں، ختم کرنا نہیں آتا۔ آہستہ آہستہ اختصار کا فن بھی سیکھ جائیں گے۔ پھر مصرعوں جتنے مضمون لکھا کریں گے!
ہم تو اسے احسانِ عظیم نہیں سمجھتے تھے۔ آپ نے باور کرایا۔ بہت بہت شکریہ۔
یہ آپ کا احسانِ عظیم ہے۔ ہم نے باور کرایا۔ اب آپ بھی ہمارا شکریہ ادا کریں۔
میں تو پاگل ہوں۔ یو ٹو، آپا؟
باقی جو کچھ لکھا ہے اس کا شکریہ طلحہٰ بڑا ہو کے ادا کرے گا؟
اوئی تسی مینوں ایکسرے مشین کہہ رہے ہو ۔۔ہنہہمحفل اچ ایکسرے مشین تری پھر دی اے۔ جہیڑا ٹھیک ٹھیک دسے گا اودا ایکسرے فری۔
نہیں نہیںاوئی تسی مینوں ایکسرے مشین کہہ رہے ہو ۔۔ہنہہ
حضرات۔ ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے۔
پنجابی میں بات کرنے کے لیے یہاں آئیے۔
آئندہ جو محفلین ٹیگ نہ کرنے یا نہ ملنے کے متعلق پوسٹ کرے گا وہ منفی ریٹنگ کے لئے تیار رہے
مجھے یاد ہے تب میں نئی نئی گلابی ہوئی تھی میرا مطلب کہ نئی نئی لائبریرین ہوئی تھی جب محفل پر تمھاری آمد ہوئیناعمہ عزیز
لڑکیوں میں مجھے سب سے پہلے ویلکم کرنے والی ناعمہ تھی اور ناعمہ ہی کی وجہ سے میں اس وقت فورم یوز کرنے کی عادی ہوئی۔۔ آدر وائز کب کا چھوڑ چکی ہوتی۔۔ ان دونوں محفل خاصی خاموش خاموش سی تھی تو ناعمہ نے مجھے اکسایا کہ ہم محفل میں رونق لگائیں گے
۔ اور پھر ناعمہ نے میرا انٹرویو اسٹارٹ کر دیا اور وہاں سے میں نے محفلین کو اور انہوں نے مجھے جانا۔۔۔میرا انتہائی بورنگ انٹرویو سب کے لیے دلچسپی کا باعث بنا اور سب نے سوال کیے۔۔۔دیٹ واز آل بیکاز آف ناعمہ۔
یاد ہے ناعمہ ہم کیسے ساری ساری رات جاگ کر پوسٹیں کرتے تھے تاکہ ایک دوسرے سے آگے نکل جائیں اور پھر اینڈ پر جاکر ایک۔دوسرے کا۔ویٹ کرتے تھے کہ ہم ایک ساتھ ہزاری ہو
اور ہاں وہ تمہاری اور عائش کی میرے خلاف کی گئی سازش جس کا اعلان اسٹیٹس پر کیا گیا تھا ہی ہی ہی ہی۔۔ ول نیور فورگیٹ دیٹ۔۔اور وہ دعائیں کہ مجھے ماما کام سے لگا دیں اور میں آنلائن نہ آوں
مجھے پتا ہے کہ اب ہم لوگ بزی بزی ہو گئے ہیں۔۔ لیکن آئی وانٹ یو ٹو نو یور مائی سوئیٹ ہارٹ فور ایور لو یو سووو مچ
لگتا ہے سعود کا ٹائٹل خادم سے سازشی کرنا پڑے گا۔بہت سی سازشوں میں تو سعود بھائی بھی شریک تھے۔
حضرات۔ ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے۔
پنجابی میں بات کرنے کے لیے یہاں آئیے۔
بہت شکریہ مقدس ۔۔عمر سیف بھیا
عمر بھائی کا شمار بھی محفل کے بزرگوں میں ہوتا ہے ارے نہیں ناں۔۔ آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔ میں نے ان کو اولڈ تھوڑی کہا ہے ۔۔ آئی مین ٹو سئے کہ یہ بھی محفل کے بہت پرانے ممبران میں سے ہیں۔ ہی ہی ہی
بہت عرصے تک یہ ضبط بھیا کے نام سے آتے رہے اور آخرکار ایک دن ان کا ضبط جواب دے گیا اور یہ عمر سیف بھیا ہو گئے
ان کے اکثر مراسلے ایک دو لفظوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اس کا تردد بھی یہ صرف اس لیے کرتے ہیں کہ محفل میں خالی میسج سینڈ کرنے کا آپشن نہیں ہے
انابیہ اور آیان ان کا ڈبل رول ہیں۔۔ ان کی تصویریں اور شرارتیں بھیا ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں
پردیس میں ہونے کی وجہ سے باقاعدہ ککنگ کلاسز لیتے رہے ہیں اب بقول بھیا کے، ان کے دوست تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔۔ اس میں کتنی سچائی ہے وہ ہم نہیں جانتے
مس یو بھیا
کچھ یہی شکوہ آپ کی غیر موجودگی میں ہم نے بھی کیا تھا۔آج کل تو تقریباََ روز ہی آنا ہوتا ہے، ہفتے دس دن میں کوئی نہ کوئی پوسٹ بھی کر دیتا ہوں۔ البتہ کچھ پرانے دوست نظر نہیں آتے جن کے ساتھ کھل کر گپ شپ ہوتی تھی۔ اور نئے دوستوں سے گپ شپ کرنے میں ابھی ہچکچاہٹ ہے کہ کہیں انہیں میرا مزاح برا نہ لگ جائے۔
آپ کو یاد ہوگا کہ عمراعظم بابا جی ذوالقرنین الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم مزمل شیخ بسمل مقدس آپی مہ جبین آپی نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم اور دیگر کئی محفلین سے کتنی گپ شپ ہوا کرتی تھی۔ اب ان میں سے کافی سارے دوست نظر ہی نہیں آتے اور جو نظر آتے ہیں وہ بھی بہت کم کم۔
بس الف عین سید شہزاد ناصر سید زبیر اور چند دیگر دوست ہی نظر آتے ہیں۔ خیر اللہ پاک سب کو سلامت رکھے، آباد رکھے۔ میں واقعی ان دوستوں کی عدم موجودگی بہت شدت سے محسوس کرتا ہوں، خاص کر ان دوستوں کو جو میری غزلوں پر ہاتھ صاف کر کے خود بھی خوش ہوتے، مجھے اور تمام محفلین کو بھی خوش کرتے، جیسے شوکت پرویز شیزان محسن وقار علی @یوسف-2 ۔ اللہ پاک سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے، آباد رکھے۔
پھر کتنے ہیں؟جتنے سڑیل اور ڈراونے بھیا لگتے ہیں، اتنے ہیں نہیں
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےاب منتظم بھی ہو اور پنگے بھی کرے تو اچھا نہیں لگتا ناں۔۔ اس لیے انہوں نے نظامت چھوڑ کر پنگا بازی کو چن لیا