گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

امجد علی راجا بھیا

امجد علی راجا ہمارے مذاقیہ شاعر بھیا ہیں۔۔۔ یہ دوسرے بھائی ہیں جن کی شاعری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہی ہی ہی جیسے کہ میرے اعتراض سے کسی کو فرق پڑنے والا ہے :rollingonthefloor: پر ہمارا یہ پیدائشی حق ہے اعتراض کرنے والا سو ہم اکثر اس کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں اسپیشلی شعراء بھائی بہنوں پر :rollingonthefloor:

امجد بھائی بھی بچپنے والے شاعر ہیں ہی ہی ہی یعنی کہ چھوٹی عمر سے ہی لکھنے لکھانے والے بن گئے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میرا پہلا انٹریکشن ان سے مزاحیہ شاعری میں ہوا تھا۔ لولززز۔۔ اگر آپ اداس ہیں یا کسی ٹینشن میں ہیں تو امجد بھائی کی لکھی ہوئی نظم پڑھ لیں۔۔۔ مزہ نہ آیا تو پیسے واپس۔۔ :rollingonthefloor:

مجھے ہمیشہ اپنی شاعری میں ٹیگ کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میری جیسی سست بندی بھی ان کے کلام سے فیضیاب ہوتی رہتی ہے۔۔۔ خدایا آئی نیڈ ٹو شوٹ مائی سیلف۔۔۔ یہ میں کیسے باتیں کرنے لگ گئی :rollingonthefloor:

تھینک یو امجد بھائی فور میکنگ می اسمائل :)
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اچھے لفظوں میں یاد کیا (دل کے بہلانے کو امجد یہ خیال اچھا ہے) ہی ہی ہی
سلامت رہو بہنا، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
 
مقدس

لائبریرین
اے انہاں دے بہانے نیں نہ سکھان دے.. نئیں تے ذرا ویکھو کنی چنگی بولی بولن لگ گئی پئی اے مقدس بھین :) میں تے ہر ویلے حاضر آں ویسے پنجابی وچ انگریزی دا تڑکا لان بڑا اوکھا اے تسی بنا انگریزی دے کنج رہوو گے :پ
:rollingonthefloor: تسی ٹینشن نا لو۔۔ آسی انگلش وی یوز کر لینی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
:D:):p

ویسے اس پر تو گوگل ٹرانسلیٹ کا آپشن بھی نہیں آتا۔

ہمیں خود ہی اپنی عقل لڑانی پڑتی ہے۔ :eek:
ویٹو ذرا ۔۔ میں بتاتی ہوں

اے جہیڑے لکڑ دے ڈبے تے پئے نے اُرلے پاسے ، پانی پینڑ آلے۔۔۔ ایہہ ہوندے جے۔ اے تواڈے وڈے سارے مگے توں وی وڈے جے

یہ جو لکڑی کے ڈبے کے اس طرف پڑے ہیں پانی پینے والے۔۔۔ یہ ہوتے ہیں۔۔ یہ آپ کے بڑے سے مگ سے بھی بڑے ہیں

عبدالقیوم بھیا یہ ٹھیک لکھا ناں :)
 
مقدس

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اچھے لفظوں میں یاد کیا (دل کے بہلانے کو امجد یہ خیال اچھا ہے) ہی ہی ہی
سلامت رہو بہنا، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
آمین آمین۔۔
کہاں ہوتے ہیں آپ بھیا۔۔۔ روز روز آیا کریں
 
:D:):p

ویسے اس پر تو گوگل ٹرانسلیٹ کا آپشن بھی نہیں آتا۔

ہمیں خود ہی اپنی عقل لڑانی پڑتی ہے۔ :eek:
ویٹو ذرا ۔۔ میں بتاتی ہوں

اے جہیڑے لکڑ دے ڈبے تے پئے نے اُرلے پاسے ، پانی پینڑ آلے۔۔۔ ایہہ ہوندے جے۔ اے تواڈے وڈے سارے مگے توں وی وڈے جے

یہ جو لکڑی کے ڈبے کے اس طرف پڑے ہیں پانی پینے والے۔۔۔ یہ ہوتے ہیں۔۔ یہ آپ کے بڑے سے مگ سے بھی بڑے ہیں

عبدالقیوم بھیا یہ ٹھیک لکھا ناں :)

بہترین ترجمہ کیا ہے۔:applause:
 
Top