چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟ :p
جو بھی کسی اچھے ریسٹورنٹ کا ہو گا کہ خود پکا کر نہیں کھلا سکتا۔۔۔۔ :cry:

:roll: نیہں بھئی میں تو اگر آئی تو آپکے ہی ہاتھھ کا پکا کھاؤں گی :p ریسٹورنٹ کے فوڈ سے میں فیڈاپ ہوں ،
اس لئے سوچ لیں 8)

گھر کا پکا ہوا ہی کھلائیں گے آپ فکر نہ کریں۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p مطلب، انگلینڈ آنا سب کا مشکل ، دعوت تو گئی آپ سب وہی رکیں ، میں باری باری وزٹ پر آجاتی ہوں ، اب آپ سب کے تو شناختی کارڈز ، پاسپورٹ ، اور ویزے کے پرابلم ہیں ،
میں آجاتی ہوں ساتھ میں فرزانہ بھی میرے ساتھ ، اور ہم دونوں کی دعوتیں کریں آپ سب ، ۔
:lol: تو پہلے کدھر کو آیا جائے؟ فنِ ِ لینڈ یا سعودیہ ؟
باجو، فن لینڈ نزدیک ہے۔ دوسرا یہاں‌میرے سے بڑا فین بھی تو فرازانہ کہ نہیں ملنا( تولنا نہیں، ماپنا ہے‌:))
بےبی ہاتھی

ہاں کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ، :p مگر مجھے پتا ہے آپ نے آہی جانا ہے اگست میں ستمبر میں :lol: خیر سے فرزانہ کا مشاعرہ رکھنے جارہے ہیں کوئی مزاق تھوری ہے ؟
اس لئے آپ ہی آجائیے ہمارے ہاں ۔، بجائے اسکے کہ ہم فنِ ِ لینڈ کو جائے ،۔ :p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔

:cry: نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں :(
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے :?

آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔
باجو، جب نئی دعوت آئے تو پرانی باتیں بھول جائیں ناں۔ :)
بےبی ہاتھی

کچھ یادیں اچھی ہوتی ہیں کچھ بھیانک ، تو میری کچھ بھیانک قسم کی جڑی ہوئی ہیں ،۔ اور آ ، جا ، کے بھولنے پر بھی جب نئی باتوں میں سے بھی کچھ ایسی بھیانک نکل آتیں ہیں تو کیسے بھول جاؤں ؟ اب کیا پتا کس نئی میں سے کوئی بھیانک نکل آئے :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟ :p
جو بھی کسی اچھے ریسٹورنٹ کا ہو گا کہ خود پکا کر نہیں کھلا سکتا۔۔۔۔ :cry:

:roll: نیہں بھئی میں تو اگر آئی تو آپکے ہی ہاتھھ کا پکا کھاؤں گی :p ریسٹورنٹ کے فوڈ سے میں فیڈاپ ہوں ،
اس لئے سوچ لیں 8)

گھر کا پکا ہوا ہی کھلائیں گے آپ فکر نہ کریں۔

نہیں جی :p :lol: میری شرط ہے جو مجھے ریسٹورنٹ سے کھلانے کی سوچے اس سے میں ہاتھھ کا پکا کھاوگی جو مجھے گھر کا پکا کھلانے کی سوچے تو ان سے میں ریسٹورنٹ سے کھاوں گی ،
اب ؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔

:cry: نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں :(
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے :?

آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔

تو وہ ٹاور آپ کے وہاں جانے سے گرے تھے، لیکن وہ تو القاعدہ پر الزام لگا رہے تھے۔

خیر یہاں ٹاور ہیں ہی نہیں تو گریں گے کیا۔

:lol: :p جہاں کچھ نہ گرنے کو ہو ، :lol: وہاں تو خطرہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے :p کیا پتا کس وقت ؟ کیا ؟ کون ؟ کب ؟ کیسے؟ تو اس لئے ٹاور ہی ہوتے گر جاتے بھلے ، مگر کچھ کہا نیہں جاسکتا کہ کیا گرے گا ؟ یا کیا گرنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے :lol:
کیا پتا کوئی بم شم مجھے پر آگرے :p پتا چلے دعوت کھانے کو آئی تھی اور کھا گیا بم ، ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں‌نے تو ریسٹورنٹ بھی دیکھ لئے تھے اور کھانے کے لئے گھر پر بھی سامان اکٹھا کر لیا تھا۔ اب بتائیں۔۔۔:)
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
میں‌نے تو ریسٹورنٹ بھی دیکھ لئے تھے اور کھانے کے لئے گھر پر بھی سامان اکٹھا کر لیا تھا۔ اب بتائیں۔۔۔:)
بےبی ہاتھی

:lol: اب جو اکھٹا کیا ہے اسے لے جائیے ریسٹورنٹ میں اور پکا کر کھلائیے ، ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا۔ ویسے میری ایک کلاس فیلو ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتی ہے۔ اس نے مجھے ہاتھ بھی نہیں‌لگانے دینا۔ خود ہی بنا بنا کر کھلائے گی۔ وہی استونیا والی :wink:
بےبی ہاتھی
 
فریب

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔

:cry: نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں :(
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے :?

آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔

تو وہ ٹاور آپ کے وہاں جانے سے گرے تھے، لیکن وہ تو القاعدہ پر الزام لگا رہے تھے۔

خیر یہاں ٹاور ہیں ہی نہیں تو گریں گے کیا۔

:lol: :p جہاں کچھ نہ گرنے کو ہو ، :lol: وہاں تو خطرہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے :p کیا پتا کس وقت ؟ کیا ؟ کون ؟ کب ؟ کیسے؟ تو اس لئے ٹاور ہی ہوتے گر جاتے بھلے ، مگر کچھ کہا نیہں جاسکتا کہ کیا گرے گا ؟ یا کیا گرنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے :lol:
کیا پتا کوئی بم شم مجھے پر آگرے :p پتا چلے دعوت کھانے کو آئی تھی اور کھا گیا بم ، ۔
باجو سعودیہ میں آپ کو کچھ نہیں ہو گا اس لیے بے دھڑک ا جائیں
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ہاہاہا۔ ویسے میری ایک کلاس فیلو ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتی ہے۔ اس نے مجھے ہاتھ بھی نہیں‌لگانے دینا۔ خود ہی بنا بنا کر کھلائے گی۔ وہی استونیا والی :wink:
بےبی ہاتھی

چلیں ہاتھھ نہ لگانے دے گی تو پیروں سے کام نمٹا لیجئے گا چھوٹے بھیا :lol:
ویسے ‘ وہی استونیا والی :roll: ؟ کیا مطلب مجھے سمجھ نیہں آئی ، کون ہے استونیا والی؟
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔

:cry: نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں :(
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے :?

آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔

تو وہ ٹاور آپ کے وہاں جانے سے گرے تھے، لیکن وہ تو القاعدہ پر الزام لگا رہے تھے۔

خیر یہاں ٹاور ہیں ہی نہیں تو گریں گے کیا۔

:lol: :p جہاں کچھ نہ گرنے کو ہو ، :lol: وہاں تو خطرہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے :p کیا پتا کس وقت ؟ کیا ؟ کون ؟ کب ؟ کیسے؟ تو اس لئے ٹاور ہی ہوتے گر جاتے بھلے ، مگر کچھ کہا نیہں جاسکتا کہ کیا گرے گا ؟ یا کیا گرنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے :lol:
کیا پتا کوئی بم شم مجھے پر آگرے :p پتا چلے دعوت کھانے کو آئی تھی اور کھا گیا بم ، ۔
باجو سعودیہ میں آپ کو کچھ نہیں ہو گا اس لیے بے دھڑک ا جائیں

اگر کچھ ہوا تو کون ذمے دار ہوگا ؟ :( پہلے یہ تو پتا چلے بعد میں کچھ ھوگیا تو سب نے ادھر ادھر ہوجانا ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے خواب والا قصہ۔ اگر یاد ہو کہ میں نے ایک خواب بیان کیا تھا آدم خود شیرنی والا۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟ :p
جو بھی کسی اچھے ریسٹورنٹ کا ہو گا کہ خود پکا کر نہیں کھلا سکتا۔۔۔۔ :cry:

:roll: نیہں بھئی میں تو اگر آئی تو آپکے ہی ہاتھھ کا پکا کھاؤں گی :p ریسٹورنٹ کے فوڈ سے میں فیڈاپ ہوں ،
اس لئے سوچ لیں 8)

گھر کا پکا ہوا ہی کھلائیں گے آپ فکر نہ کریں۔

نہیں جی :p :lol: میری شرط ہے جو مجھے ریسٹورنٹ سے کھلانے کی سوچے اس سے میں ہاتھھ کا پکا کھاوگی جو مجھے گھر کا پکا کھلانے کی سوچے تو ان سے میں ریسٹورنٹ سے کھاوں گی ،
اب ؟

باجو آپ آنے والی بنیں، آپ کو گھر کا بھی کھلائیں گے اور ریسٹورنٹ کا بھی اور پھر استراحے میں بھی لے جا کر کھلائیں گے۔
 
اور بعر میں مزرعے میں تازہ کھانا
 
فریب

محفلین
استراحے ہیں استراح کے لیے۔ :wink: یہاں عموماً‌ دعوتیں وغیرہ کی جاتی ہیں اور مزرعے باغ یا کھیت کو کہ لیں
 
Top