میں آجاتی ہوں ساتھ میں فرزانہ بھی میرے ساتھ ، اور ہم دونوں کی دعوتیں کریں آپ سب ، ۔

جو بھی کسی اچھے ریسٹورنٹ کا ہو گا کہ خود پکا کر نہیں کھلا سکتا۔۔۔۔بوچھی نے کہا:تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟![]()
زکریا نے کہا:بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔
زکریا نے کہا:بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔
بوچھی نے کہا:تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟![]()
باجو، فن لینڈ نزدیک ہے۔ دوسرا یہاںمیرے سے بڑا فین بھی تو فرازانہ کہ نہیں ملنا( تولنا نہیں، ماپنا ہےبوچھی نے کہا:مطلب، انگلینڈ آنا سب کا مشکل ، دعوت تو گئی آپ سب وہی رکیں ، میں باری باری وزٹ پر آجاتی ہوں ، اب آپ سب کے تو شناختی کارڈز ، پاسپورٹ ، اور ویزے کے پرابلم ہیں ،
میں آجاتی ہوں ساتھ میں فرزانہ بھی میرے ساتھ ، اور ہم دونوں کی دعوتیں کریں آپ سب ، ۔
تو پہلے کدھر کو آیا جائے؟ فنِ ِ لینڈ یا سعودیہ ؟
فریب نے کہا:جو بھی کسی اچھے ریسٹورنٹ کا ہو گا کہ خود پکا کر نہیں کھلا سکتا۔۔۔۔بوچھی نے کہا:تو آپکی طرف سے کیا کیا menu ‘ ہوگا ؟![]()
![]()
قیصرانی نے کہا:صادق
بےبی ہاتھی
بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔
نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں
![]()
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے![]()
آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔
باجو، جب نئی دعوت آئے تو پرانی باتیں بھول جائیں ناں۔بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:بوچھی کیا کریں گی سعودیہ جا کر کہ وہاں تو آپ خود سے پھر بھی نہیں سکتیں؟ یہاں کا چکر لگا لیں۔
نہیں میں امریکہ کو خیر آباد کہہ آئی اب وہاں جانے کا سوچتی ہوں تو زخم ہرے ہوجاتے ہیں
![]()
جو ٹاور گرا تھا یاد ہے ایسا نا نہ ہو اب کہ پھر جاؤں تو کچھ اور گر گرا آئے![]()
آپ مجھے وہاں کی دعوت دے رہے ہیں آپ لوگ خود آجائیے نہ یہاں میری دعوت ابھی بھی ہے ۔ ۔
میرے دوست ہیں۔ سعودی عرب ہوتے ہیں۔ میںنے سوچا کہ گنتی ہی تو پوری کرنی ہے۔ وہ میرے کہنے پر آجائیں گے۔بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:صادق
بےبی ہاتھی
یہ کون ہیں ؟ پہلے تو نام نیہں سنا ہوا ؟