ڈالر کی جناب۔ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 11، 2006 #222 پونڈ ہو کے ڈالر، یورو ہو کے ریال، نزلہ پاکستانی روپے پر ہی گرتا ہے۔
قیصرانی لائبریرین جون 11، 2006 #223 صرف ڈالر کا اثر پڑتا ہے۔ باقی کا ہماری کرنسی سے کوئی تعلق نہیں۔ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 12، 2006 #224 تو ڈالر بھی تو دوسری عالمی کرنسیوں سے لگا کھا کر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔
F@rzana محفلین جون 12، 2006 #225 اس نزلے کا کوئی علاج بھی تو ہوگا حکیم شمشاد؟ شمشاد نے کہا: پونڈ ہو کے ڈالر، یورو ہو کے ریال، نزلہ پاکستانی روپے پر ہی گرتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
اس نزلے کا کوئی علاج بھی تو ہوگا حکیم شمشاد؟ شمشاد نے کہا: پونڈ ہو کے ڈالر، یورو ہو کے ریال، نزلہ پاکستانی روپے پر ہی گرتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
قیصرانی لائبریرین جون 12، 2006 #229 جتنا شروع میں لیں گے، اتنا جلدی ختم ہوگا۔ یعنی جب ریشہ حلق میں گرنا شروع ہو تو 2 گھنٹے کے وقفے سے 2-3 لے لیں جوشاندے۔ سب سیٹ ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔ بےبی ہاتھی
جتنا شروع میں لیں گے، اتنا جلدی ختم ہوگا۔ یعنی جب ریشہ حلق میں گرنا شروع ہو تو 2 گھنٹے کے وقفے سے 2-3 لے لیں جوشاندے۔ سب سیٹ ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 12، 2006 #231 کرنسی کو پکڑ کر گدگدی کریں۔ جب وہ منہ کھولے تو جوشاندہ انڈیل دیں۔ بےبی ہاتھی
رضوان محفلین جون 12، 2006 #232 اس طرح تو گیلی ہو جائیگی۔ پہلے ہی کوئی لینے پر تیار نہیں ہوتا پھر تو کوڑیوں کے بھاؤ ہو جائیگی۔ یہ ساحل پہ آکے کرنسی کا ذکر چہ معنی دارد
اس طرح تو گیلی ہو جائیگی۔ پہلے ہی کوئی لینے پر تیار نہیں ہوتا پھر تو کوڑیوں کے بھاؤ ہو جائیگی۔ یہ ساحل پہ آکے کرنسی کا ذکر چہ معنی دارد
ت تیشہ محفلین جون 17، 2006 #236 شمشاد نے کہا: کیا واقعی اس سے زکام ختم ہو جاتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھورا تھورا ،
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #238 میرا تو ابھی شناختی کارڈ نہیں بن رہا، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے، پاسپورٹ اور ویزہ تو بعد کی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #240 بوچھی نے کہا: کیا مطلب؟ تو ابھی تک آپ بغیر شناحتی کارڈ کے کیسے رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانا تو ہے میرے پاس، نیا نہیں بن رہا اور نئے کے بغیر وہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرتے۔
بوچھی نے کہا: کیا مطلب؟ تو ابھی تک آپ بغیر شناحتی کارڈ کے کیسے رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانا تو ہے میرے پاس، نیا نہیں بن رہا اور نئے کے بغیر وہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرتے۔