ماوراء نے کہا:لطیفہ تو میں ضرور پوسٹ کر دیتی۔ لیکن اب وہ سب باجو کے ساتھ بھی ہوا ہے تو اب نہیں کر سکتی۔ باجو کو تو جواب بھی وہی ملا تھا جو لطیفے میں ملا تھا۔
لیکن باجو آپ نے یہ کیوں کہا تھا؟؟ کچھ سمجھائیں تو؟؟؟
ہاں تو اس میں کیا تھا۔ بعد میں جو ہونا تھا تو پہلے ہی سب کچھ ہو جاتا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:لطیفہ تو میں ضرور پوسٹ کر دیتی۔ لیکن اب وہ سب باجو کے ساتھ بھی ہوا ہے تو اب نہیں کر سکتی۔ باجو کو تو جواب بھی وہی ملا تھا جو لطیفے میں ملا تھا۔
لیکن باجو آپ نے یہ کیوں کہا تھا؟؟ کچھ سمجھائیں تو؟؟؟
تم تمھارا کیا خیال ہے کہ میں چپ کر کے بیٹھی رہتی ؟
اور جو ہو رہا اسے ہونے دیتی ۔؟
شمشاد بھائی۔ اب بات یہاں شروع ہو گئی ہے۔ کیا ہو سکتا ہے۔ لیکن سچی سے میں نہ تو وہ لطیفہ آپ کو سنا سکتی ہوں۔ اگر لطیفہ ہمت کر کے سنا بھی دوں۔ تو اس سے باجو کے راز بھی آپ پر کھل جائیں گے۔شمشاد نے کہا:یہ پہلیوں والی باتیں آپ دونوں ہی کرتی رہیں گی یا ہمیں بھی کچھ بتائیں گی؟؟؟؟؟؟؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔ اب بات یہاں شروع ہو گئی ہے۔ کیا ہو سکتا ہے۔ لیکن سچی سے میں نہ تو وہ لطیفہ آپ کو سنا سکتی ہوں۔ اگر لطیفہ ہمت کر کے سنا بھی دوں۔ تو اس سے باجو کے راز بھی آپ پر کھل جائیں گے۔شمشاد نے کہا:یہ پہلیوں والی باتیں آپ دونوں ہی کرتی رہیں گی یا ہمیں بھی کچھ بتائیں گی؟؟؟؟؟؟؟