چلو چلیں Mitwa

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ پہلیوں والی باتیں آپ دونوں ہی کرتی رہیں گی یا ہمیں بھی کچھ بتائیں گی؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد بھائی۔ اب بات یہاں شروع ہو گئی ہے۔ کیا ہو سکتا ہے۔ لیکن سچی سے میں نہ تو وہ لطیفہ آپ کو سنا سکتی ہوں۔ اگر لطیفہ ہمت کر کے سنا بھی دوں۔ تو اس سے باجو کے راز بھی آپ پر کھل جائیں گے۔ :p :lol:

:beating:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:

ماوراء کی پٹائ ہورہی ہے۔
:lol:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

پیار ہے یہ پیار بھیا۔۔۔کب کوئی سمجھے گا۔ :wink:
ویسے آپ کو بڑی خوشی ہوتی ہے جب میری پٹائی یا ڈانٹ پڑ رہی ہو تو۔۔ کوئی خاص وجہ؟؟ :lol:
:roll:
 
تم ابھی تک جاگ رہی ہوئی۔
باجو ماوراء آج سوئ نہیں ۔
:lol: :D :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
کیا کرئے بیچاری، برتن دھلیں تو سوئے بھی، اور برتن تو تب دھلیں اگر محفل سے فرصت ملے، اور فرصت تو تب ملے اگر باجو کی دو چار جھڑکیاں پڑیں،،،،، الخ
 
ماوراء

محفلین
ہائے، آپ نے تو برتنوں بے چاروں کو ایسے ہی بدنام کر دیا ہے۔ محفل پر تو میں دو گھڑی کو آتی ہوں۔ وہ بھی آپ سے سہا نہیں جاتا۔ بس ٹھیک ہے۔ اب میں کوئی بات نہیں کروں گی۔ آج سے خاموشی۔!!!!
273_chup_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ کہ خاتون اور خاموش،

اور تم تو اس محفل کی رونق ہو، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تمہیں کوئی منع کرئے محفل میں آنے سے۔
 
ماوراء

محفلین
آج تک کسی نے منع نہیں کیا اسی لیے تو کبھی کبھی خود کو منع کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہوں۔ :(

خاتون۔۔۔؟؟
273_disliking_1.gif
273_censored_1.gif

273_chup_1.gif
 
ماہ وش

محفلین
یہ ماورا نیٹ‌پر اتنا بولتی ہے تو حقیقت میں‌تو گھر والوں‌کے کان دماغ دال دلیہ سب کھا لیتی ہوگی ۔ اچھا کرتے ہیں‌اسے برتن دھونے میں لگا دیتے ہیں‌ کیونکہ برتنوں کے کان نہیں‌ہو تے ۔۔۔ :twisted:
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ ماہ وش صاحب، تو کیا آپ کے گھر والوں نے آپ کو دوسروں کے برتن دھونے پر لگایا ہوا ہے؟؟:laugh: :laugh: :laugh:
 
ماہ وش

محفلین
میرا کھانا زیادہ تر ہوٹل پر ہوتا ہے سو نو جھنجھٹ ، برتن دھونا تم کو مبارک ، بلکہ خیر مبارک :wink:
 
ماوراء

محفلین
مبارک کا شکریہ۔ بھئی میں نے تو اپنے گھر کے برتن ہی دھونے ہیں۔ اور بہت شوق سے دھوں گی۔ آپ کے طرح تھوڑا ہی میں نے ہوٹلوں میں برتن دھونے جانا ہے۔ ویسے یہ آپ اچھا کرتے ہیں کہ ہوٹل میں برتن دھونے کے ساتھ ساتھ کھانا بھی وہیں سے کھا آتے ہیں۔
273_haha_1.gif

huh huh۔ خود اتنی باتیں اور مجھے کہہ رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے میں اتنی بڑی بڑی باتیں بناتی تو نہیں ہوں۔ huh۔
 
شمشاد

لائبریرین
برتن دھونے کے بدلے پکی پکائی تو مل جاتی ہے ناں ان کو، تو سودا مہنگا نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں ظفری بھائی یہ نہیں ہو سکتا، وہ تو اس نے ایسے ہی خوبصورتی کے لیے ایموشن چنا ہوا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:

کل ماوراء نے عجیب عجیب اور اوٹ پٹانگ خطوط ارسال کیئے ہیں ۔۔۔ مجھے تو اس کا یہ ایموشن بھی کچھ مشکوک لگ رہا ہے ۔۔۔ :wink:
273_sarcastic_1.gif

اچھا، کیا آپ سے بھی زیادہ اوٹ پٹانگ کیے تھے۔ سنبھل کے رہنا
273_beta_1.gif

او۔ تو میرے سارے ایمویشن چرا کے۔۔۔ اب آپ کو میرے ہی مشکوک لگنے گے۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ :roll:
273_pata_nahi_1.gif

273_haha_1.gif

273_haha_1.gif

273_haha_1.gif

273_haha_1.gif

273_haha_1.gif
 
ماہ وش

محفلین
نہیں‌ نہیں‌ماورا کاکی غلط بات اتنا نہیں‌پیتے کہ زمین پر لوٹ‌لگانی پڑ جائے ،، وہ بھی اتنی زیادہ :lol:
 
Top