گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ چار سو سال قبل ایکسپائر ہوچکاہے!!!
تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم ناگن کے روپ میں کراچی آئیں؟
وہ چار سو سال قبل ایکسپائر ہوچکاہے!!!
یہاں نیولے بہت ہیں۔۔۔
تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم ناگن کے روپ میں کراچی آئیں؟
نیولوں سے آپ نمٹتے رہئیے گا۔ ہم جہاں کے ہیں وہیں آئیں گے ۔یہاں نیولے بہت ہیں۔۔۔
جہاں ہیں وہیں رہیں!!!
یعنی پنجاب؟؟؟ہم جہاں کے ہیں وہیں آئیں گے ۔
کراچی کٹی پہاڑی چلی جائیںہم تو نہ ادھر کے نہ ادھر کے
جائیں تو کہاں جائیں
کراچی چلے جائیں؟؟؟
بھتنی تو وہ سبز رنگ والی ہےوہ چار سو سال قبل ایکسپائر ہوچکاہے!!!
لیکن بھتنی کو تو ویزہ نہیں چاہئیے ہو گا۔بھتنی تو وہ سبز رنگ والی ہے
نہیں ناں!!!بھتنی تو وہ سبز رنگ والی ہے
اب نہیں ناں کا وقت گزر چکا۔نہیں ناں!!!
پھر سے نہیں؟نہیں!!!
ہمارا مضمون ملاحظہ فرمائیے "شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ"یہ بھی دیکھ لیجئے خلیل بھائی
مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں
بچنا اے دل کہ دشمن اب تلملا رہے ہیں
ٹھیک ہے۔ہمارا مضمون ملاحظہ فرمائیے "شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ"
جی مل گیا۔
پڑھ کر دیکھیے۔ یہ نہ کہہ سکیں گی کہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔ آزمائش شرط ہے۔ٹھیک ہے۔
لیکن کچھ بلکہ بہت کچھ سر کے اوپر سے گزرنے کے چانسز ہیں نا؟؟؟
آپ کے لکھے پہ تو شک کی گنجائش نہیں ہے بھائی۔ ہم اپنے ذہن کے حساب سے کہہ رہے ہیں۔پڑھ کر دیکھیے۔ یہ نہ کہہ سکیں گی کہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔ آزمائش شرط ہے۔