آنے جانے میں شاعری کب سیکھی جا سکتی ہے بھلا؟چلیں جائیں شاعری سیکھیں!!!
ہم اٹھ جائیں گے رونے دو ہمیں سونے دوایک کوشش ہم نے بھی کی ہے۔۔۔
پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
اس میں ابھی کا کچھ مزہ نہیں آیا۔ہم اٹھ جائیں گے رونے دو ہمیں سونے دو
ابھی سحر کی پہلی کرن توں پہلے آ جاویں
پنجابی مجھے بالکل نہیں آتی اگر آتی تو ضرور لکھتااس میں ابھی کا کچھ مزہ نہیں آیا۔
پنجابی میں بھی لکھیں نا امین بھائی۔
اچھا ٹھیک۔ ہمیں نہیں معلوم تھا۔پنجابی مجھے بالکل نہیں آتی اگر آتی تو ضرور لکھتا
عنوان ایسا کیوں لگایا پھر؟؟؟آنے جانے میں شاعری کب سیکھی جا سکتی ہے بھلا؟
لیکن اس میں تو "آئیں " لکھا ہوا نظر آ رہا ہمیں توعنوان ایسا کیوں لگایا پھر؟؟؟
اس محفل کو کچھ جمنے دو واہ واہ کے کلمے تھمنے دوہم اٹھ جائیں گے رونے دو ہمیں سونے دو
ابھی سحر کی پہلی کرن توں پہلے آ جاویں
لکھا ہوا ہے تبھی نظر آرہا ہے۔۔۔لیکن اس میں تو "آئیں " لکھا ہوا نظر آ رہا ہمیں تو
آپ نے آئیں سے آنے پر بھی تو اعتراض کیا ہے!!!آنے جانے میں شاعری کب سیکھی جا سکتی ہے بھلا؟
یہ کیسا ہے؟اس میں ابھی کا کچھ مزہ نہیں آیا۔
پنجابی میں بھی لکھیں نا امین بھائی۔
یہ بات نہ کریں کیونکہ انہیں دکھائی نہ دینے والے بھی دکھائی دیتے ہیںلکھا ہوا ہے تبھی نظر آرہا ہے۔۔۔
کبھی بغیر لکھا بھی نظر آیا آپ کو؟؟؟
اعتراض آنے جانے پر نہیں کیا۔ آ کے جانے پر کیا ہے۔آپ نے آئیں سے آنے پر بھی تو اعتراض کیا ہے!!!
یہ ابھی آپ کے مراسلہ میں بغیر لکھا ہوا نظر آ تو رہا ہے۔لکھا ہوا ہے تبھی نظر آرہا ہے۔۔۔
کبھی بغیر لکھا بھی نظر آیا آپ کو؟؟؟
اور ان دکھائی نے دینے والوں نے کتنا پریشان کر رکھا ہے بھائی ۔ کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔یہ بات نہ کریں کیونکہ انہیں دکھائی نہ دینے والے بھی دکھائی دیتے ہیں
واہ واہ کیا ہی بات ہے ہماری پنجابی کی۔یہ کیسا ہے؟
ہن پانویں میرے کول نہ آ توں، پانویں مکھ پرتا
میرے حصے دے ساہواں دے مکن تو پہلے آ جاویں
درست۔ اچھا ہے!ایک کوشش ہم نے بھی کی ہے۔۔۔
پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
آپ کو دوسروں کی لڑیوں سے کیا؟؟؟قدیر بھائی ۔۔۔ آج آپ کی لڑی کا کیا حشر ہونا ہے۔ اندازہ کر لیجئیے۔