گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا ہے تو اچھی بات ہو گئی یہ تو۔درست۔ اچھا ہے!
خوش رہئیے۔
اچھا ہے تو اچھی بات ہو گئی یہ تو۔درست۔ اچھا ہے!
مہمان آ کے نہ جائیں اعتراض تو تب بنتا ہے!!!اعتراض آنے جانے پر نہیں کیا۔ آ کے جانے پر کیا ہے۔
ایسی بات نہیں ہے۔ دراصل کل قدیر بھائی نے ہمارے کاندھے پہ بندوق رکھے رکھی۔ تو آج ہم نے بدلہ لینے کی ٹھانی ہے۔آپ کو دوسروں کی لڑیوں سے کیا؟؟؟
رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
کچھ کے لئے بنتا ہے۔ ان میں اپنے کو شامل نہ کریں نا۔مہمان آ کے نہ جائیں اعتراض تو تب بنتا ہے!!!
یہ بھی دیکھ لیجئے خلیل بھائیدرست۔ اچھا ہے!
ہم شروع سے ہی کہیں آنے جانے کے، اپنے مہمان بننے کے خلاف ہیں!!!کچھ کے لئے بنتا ہے۔ ان میں اپنے کو شامل نہ کریں نا۔
کرلیں جو کرنا ہے۔۔۔ایسی بات نہیں ہے۔ دراصل کل قدیر بھائی نے ہمارے کاندھے پہ بندوق رکھے رکھی۔ تو آج ہم نے بدلہ لینے کی ٹھانی ہے۔
آپ سے مخالفت مقصود نہ تھی ہر گز۔
لیکن یہ جو آپ نے اعلانِ جنگ کر دیا ہے نا تو اب اپنی طرف کا مورچہ سنبھالئے اور ہاں ساری احتیاطی تدابیر کر لیجئیے گا ، پھر مت کہئیے گا کہ !!تُسی آپے سمجھدار او جی!
مہمان تو بس پہنچنے تک رہنا نا۔۔۔ اس کے بعد میزبان ہو جانا ۔ہم شروع سے ہی کہیں آنے جانے کے، اپنے مہمان بننے کے خلاف ہیں!!!
اس سے پہلے آنے جانے کے الفاظ بھی دیکھ لیں۔۔۔مہمان تو بس پہنچنے تک رہنا نا۔۔۔ اس کے بعد میزبان ہو جانا ۔
تو یہ آپ کی آزمانے کے نتیجے میں ہم ابھی تک بازو باندھے ہوئے ہیں؟؟؟کرلیں جو کرنا ہے۔۔۔
یہ دست و بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں!!!
اس سے پہلے آنے جانے کے الفاظ بھی دیکھ لیں۔۔۔
نہ آئیں جائیں گے نہ مہمان بن پائیں گے!!!
ایسا کیوں کریں؟؟؟آپ بس اس مراسلہ سے آئیں کو حذف کر دیجئیے ۔ باقی سب سکھ اور چین ۔
ہم تو ہیں نا۔ایسا کیوں کریں؟؟؟
ہم کوئی ابنارمل نہیں ہیں!!!
کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی شاعر ہے یا نہیں؟یا تو کوئی شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ۔یہ سیکھنے سکھانے کی چیز نہیں ۔ اساتذہ صرف نوک پلک سنوارتے ہیں ۔ شاعری سکھاتے نہیں ہیں۔ عروض سیکھنے سے شاعری نہیں آجاتی بلکہ شعروں کو پرکھا جاتا ہے اوزان دیکھے جاتے ہیں۔ یہ کوئی مکینکی نہیں ہے بھائی۔
بالکل درست ہے کہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا لیکن اوزان سمجھنے سے کسی کو شعر کہنا نہ بھی آئے لیکن سننا ضرور آ جائے گایا تو کوئی شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ۔یہ سیکھنے سکھانے کی چیز نہیں ۔ اساتذہ صرف نوک پلک سنوارتے ہیں ۔ شاعری سکھاتے نہیں ہیں۔ عروض سیکھنے سے شاعری نہیں آجاتی بلکہ شعروں کو پرکھا جاتا ہے اوزان دیکھے جاتے ہیں۔ یہ کوئی مکینکی نہیں ہے بھائی۔
ہم تو نہ ادھر کے نہ ادھر کےبالکل درست ہے کہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا لیکن اوزان سمجھنے سے کسی کو شعر کہنا نہ آ بھی آئے لیکن سننا ضرور آ جائے گا
کراچی کا ویزہ بند ہے۔۔۔ہم تو نہ ادھر کے نہ ادھر کے
جائیں تو کہاں جائیں
کراچی چلے جائیں؟؟؟
کراچی کا ویزہ بند ہے۔۔۔
ڈیڑھ سو سال بعد کھلے گا!!!
وہ چار سو سال قبل ایکسپائر ہوچکاہے!!!ہمارے پاس ہے ویزہ۔ اس کی فکر نہیں کریں۔