خالد محمود چوہدری
محفلین
ہم بھی اپنی چھوٹی بہنوں کو بیٹا ہی کہتے ہیںبھائی بہنوں کو بیٹا بھی کہہ سکتے ہیں۔
یہ دہائی کیا پھولوں کے لئے ہے؟ ماشاء اللہ بولنا تھا
ہم بھی اپنی چھوٹی بہنوں کو بیٹا ہی کہتے ہیںبھائی بہنوں کو بیٹا بھی کہہ سکتے ہیں۔
یہ دہائی کیا پھولوں کے لئے ہے؟ ماشاء اللہ بولنا تھا
بہت خوبصورت بات کہی ہے آپ نے۔بلاشبہ اللہ تعالی خوبصورت ہے اورخوبصورتی کوپسند فرماتا ہے اند ر سے، دل سے خوبصورت لوگ ہی ایسی خوبصورتی کو پسند کرتے ہیں اور اس قدر حسن کے وارث ہوتے ہیں۔ بہت ہی خوبصورت پھول ہیں ماشاءاللہ
بہت سارا پیارثم آمین۔
کمال تو اپ کی دعائیں ہیں جن کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔ ہمیشہ یاد رکھئیے گا۔
قبول کیا۔بہت سارا پیار
قبول کیا۔
بہت خوش رہیں آپ ۔
کل مزید تصاویر لگائی تھیں۔ اب اکتوبر بلکہ نومبر تک یہی کچھ ہوتا رہنا۔ نت نئے پھول کھلنے ان شاء اللہ۔سبحان اللہ
یہ لڑی موصوف ہمارے ہاتھ سے بچ تو نہیں پائی تھی
اسی بہانے گلستانِ جاسمن کی سیر سہی. پھول تو خوشبو والے ہی ہوتے ہیں اور دیکھیے پھیل رہی ہے آپ کی خوشبوکل مزید تصاویر لگائی تھیں۔ اب اکتوبر بلکہ نومبر تک یہی کچھ ہوتا رہنا۔ نت نئے پھول کھلنے ان شاء اللہ۔
اس کے بعد خزاں کے اپنے ہی نظارےہیں۔
کتنے پیارے ہیں نا ہمارے ہم نام پھولاسی بہانے گلستانِ جاسمن کی سیر سہی. پھول تو خوشبو والے ہی ہوتے ہیں اور دیکھیے پھیل رہی ہے آپ کی خوشبو
آپ خود بہت پیاری ہیں، سوہنی سوہنی سی ♥کتنے پیارے ہیں نا ہمارے ہم نام پھول
۔اس قدر حسن کے وارث
حیرت ہے آپ کو بھوت پریت پر بھی پیار آجاتا ہے!!!آپ خود بہت پیاری ہیں، سوہنی سوہنی سی ♥
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔حیرت ہے آپ کو بھوت پریت پر بھی پیار آجاتا ہے!!!
بس ایک آپ ہی ہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔آپ خود بہت پیاری ہیں، سوہنی سوہنی سی ♥
حسن کے وارث
ہم خود ہی!!!
ہماری مدد چاہئیے تعریف کرنے میں یا خود ہی الفاظ ڈھونڈ لیں گے
کب؟ہم خود ہی!!!
ہماری اپنی تعریف آپ سے برداشت نہ ہوسکے گی!!!کب؟
جلدی کیجئیے تعریف۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں