گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو میاں مٹھو بننا کہلائے گی نا۔ہماری اپنی تعریف آپ سے برداشت نہ ہوسکیں گی!!!
لیکن پھر بھی آپ اپنی ہی تعریف کرنا چاہیں گے تو ہم اسی کو اپنی تعریف سمجھ لیں گے۔
وہ تو میاں مٹھو بننا کہلائے گی نا۔ہماری اپنی تعریف آپ سے برداشت نہ ہوسکیں گی!!!
یہ تو علم نہیں بھوت پریت کہا کس کوحیرت ہے آپ کو بھوت پریت پر بھی پیار آجاتا ہے!!!
ہائے تجاہل عارفانہ!!!یہ تو علم نہیں بھوت پریت کہا کس کو
ہماری ایسی قسمت کہاں۔۔۔مگر یہ حیرت ہے آپ کو بھوت پریت دکھ بھی جاتے ہیں
آپ خود بہت پیاری ہیں، سوہنی سوہنی سی ♥
قسمت بنانے کے لئے کوشش بھی تو کرنی پڑتی ہے نا۔ہماری ایسی قسمت کہاں۔۔۔
آپ کو دیدار ہوئے ہوں گے جبھی بھوت پریت پر پیار آرہا ہے!!!
مجال ہے جوکچھ سمجھ میں آیا ہو!!!
ایسی کوئی اہم تھیوری نہیں جسے سمجھنے کی کوشش کی جائے!!!
فرصت سے سمجھ کر دکھائیے گا ۔
غیر اہم تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ایسی کوئی اہم تھیوری نہیں جسے سمجھنے کی کوشش کی جائے!!!
مجال ہے جوکچھ سمجھ میں آیا ہو!!!