چند تصاویر گلابوں کی

سید عاطف علی

لائبریرین
Kristofer Rowe Photography

اس نام سے فیس بک پر ایک امریکی فوٹو گرافر کا ایک پیج ہے ۔ اس کی تصاویر از حد خوبصورت ہوتی ہیں اور قدرتی ماحول میں کمال مہارت سے اتاری ہوئی یہ تصاویر انتھک محنت اور صبرآزما جدو جہد کا نمونہ پیش کرتی ہیں۔ تصاویر کی تفصیل بھی اکثر اوقات ساتھ لکھتا ہے ۔اوسپرے پر خاص توجہ ہوتی ہے اس کی نجانے کیوں۔ایک نمونہ دیکھیں ۔

10551428_765120933526830_4245086922357814800_o.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تصاویر کی تفصیل بھی اکثر اوقات ساتھ لکھتا ہے ۔اوسپرے پر خاص توجہ ہوتی ہے اس کی نجانے کیوں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ اس کو توجہ یوں بھی ضرور دینی چاہیے۔۔۔۔ اب مذکورہ تصویر ہی دیکھیے۔ یہ کوئی حلوہ نہیں کہ بیٹھے بٹھائے ایسی عکس بندی کر لی جائے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرا ذاتی خیال ہے کہ اس کو توجہ یوں بھی ضرور دینی چاہیے۔۔۔۔ اب مذکورہ تصویر ہی دیکھیے۔ یہ کوئی حلوہ نہیں کہ بیٹھے بٹھائے ایسی عکس بندی کر لی جائے۔
نین اور یاز بھیا ! میرا مطلب تھا یہ نہیں تھا کہ فوٹو کی تفصیل پر توجہ ہے ۔ بلکہ ا س سے مراد یہ تھی کہ اس کی تصاویر کے کلیکشن میں اس پرندے ( اوسپرےOsprey) کو ایک خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے ۔ ویسے تو وہ دوسرے پرندوں اور کبھی ممالیہ کی تصاویر بھی پیش کرتا ہے ۔یعنی اس سے مراد اس کی توجہ کا اوسپرےOsprey پر زیادہ ہونا ہے ۔ شایدیہ اس کا فیورٹ پرندہ ہو ۔ :)
 
اوہ شکریہ عاطف بھائی۔۔۔۔
 
Top