یاز
محفلین
پھر ان کے بارے میں یاز بھائی کہیں گے کہ ان کی تصاویر سامنے سے لگائیں۔۔۔۔۔۔
ظاہر ہے جی۔ سامنے سے تصویر تو لگائیں گے ہی۔ اس کے بعد فرمائشی پروگرام آگے بڑے گا کہ دائیں، بائیں، آگے، پیچھے وغیرہ کے اینگل بھی پیش کئے جائیں۔
پھر ان کے بارے میں یاز بھائی کہیں گے کہ ان کی تصاویر سامنے سے لگائیں۔۔۔۔۔۔
لوگوں کو اگر ایک طرفہ تصویر نہیں پسند تو ویڈیو کیمرہ ہر ایگل پر گھما لیں
55 ایم ایم پر اپرچر 5.6 رکھیں اور پھول کے جس قدر قریب جا سکیں بہتر ہے۔
یاز کی تمام پوسٹس دیکھ کر میرا سب سے پہلا مشورہ مینوئل پر رہیں، اگر سیکھنا ہے تو آٹو کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہنا ہو گا۔
جی، فی الحال تصاویر ختم ہو گئی ہیں۔ ورنہ رنگوں اور گلابوں کی کیا کمی۔ جلد ہی اگلی مہم پہ نکلوں گا انشاءاللہ۔بس ؟؟
رنگ ختم ہو گئے یا گلاب ؟؟
میموری کارڈ فُل ہو گیابس ؟؟
رنگ ختم ہو گئے یا گلاب ؟؟
جی اب کی بار ڈیپتھ آف فیلڈ ٹھیک پر رنگ خراب ہو گئے ہیں۔ انہیں بہتر کرنے کی کوشش کریں۔ل پھر انہی گلابوں (یعنی انہی پودوں پہ لگے گلابوں) کی چند تصاویر پھر سے بنانے جا پہنچے، جس میں درج بالا دونوں احباب کی ہدایات پہ عمل کرنے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ اس دفعہ آٹو کو خیرباد کہتے ہوئے سیٹنگ یہ رکھی کہ
کیمرہ اپرچر کی ترجیح کے موڈ پہ۔
لینس مینوئل فوکس پہ۔
فوکل لینتھ 55 ایم ایم یعنی زیادہ سے زیادہ۔
F نمبر 5.6 یعنی کم سے کم۔
ایک غلطی البتہ رہ گئی کہ آئی ایس او ابھی بھی آٹو پہ ہی تھا۔ تاہم اس کا ادراک بعد میں ہوا۔
زبردست و لاجوابروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھول
حسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
جہان گریۂ شبنم سے کس غرور کے ساتھ!!!
گزر رہے ہیں تبسم کناں گلاب کے پھول!
خیال یار ترے سلسلے نشوں کی رتیں
جمال یار تری جھلکیاں گلاب کے پھول!!!
بہت شکریہ بہن جی۔خوبصوووووووووووووووووووووووورت تصاویر
اور اشعار بھی خوبصورت ہیں۔
شکریہ عدنان بھائی۔واہ یاز بھائی ،
لاجواب اور بہت عمدہ تصویریں ،جن کو دیکھ کر دل گلاب گلاب ہو گیا۔
اتنے شاندار اشعار کو دیکھ کر ہمیں بھی ایک مختصر نظم یاد آ گئی۔ پیشِ خدمت ہےروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھول
حسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
جہان گریۂ شبنم سے کس غرور کے ساتھ!!!
گزر رہے ہیں تبسم کناں گلاب کے پھول!
خیال یار ترے سلسلے نشوں کی رتیں
جمال یار تری جھلکیاں گلاب کے پھول!!!
مجید امجد کے خوب صورت اشعار کے ساتھ کافی بڑا ظلم ہے!اتنے شاندار اشعار کو دیکھ کر ہمیں بھی ایک مختصر نظم یاد آ گئی۔ پیشِ خدمت ہے
یہ گلاب کا پھول
سبز شاخوں پہ لہلہاتا ہے
اس کا عرقِ گلاب بنتا ہے
اور گلقند بھی
جو مریضوں کے کام آتا ہے
اور کنّوئی بھی!!!کہنے کو تو مالٹائی بھی کہہ سکتے ہیں ۔
سنگترئی بھی تو۔اور کنّوئی بھی!!!