محمد بلال اعظم
لائبریرین
تو شاید شروع ہو گیا ہے
تو شاید شروع ہو گیا ہے
ظفری بھائی یہ جاری ہے کسی ایک آدھ کی جان لے کر ختم شُد ہوگا شاید۔۔۔چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کی نئی قسط کا اجراء ہوگیا ہے ۔ آراء سے ضرور نوازیئے گا ۔ شکریہ
آپ کے کرتوتوں سے ہمیں کیا لینا دیناچند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کی نئی قسط کا اجراء ہوگیا ہے ۔ آراء سے ضرور نوازیئے گا ۔ شکریہ
بس ڈر یہ ہے میری بھائی کہ یہ جان کہیں ہماری نہ ہو ۔ بہرحال پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ظفری بھائی یہ جاری ہے کسی ایک آدھ کی جان لے کر ختم شُد ہوگا شاید۔۔۔
ظالم لکھا ہے بھائی۔۔
ہمارے کرتوت فرضی ہیں ۔ سمجھوتہ کرلیں ۔آپ کے کرتوتوں سے ہمیں کیا لینا دینا
اچھا لکھا ہے۔ داد قبول ہو
یار عمر کیا کہیں ۔۔۔ شمشاد بھائی نے تو اپنے شادی دفتر میں ہمارے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ہم نے سوچا شاید اس طرح لکھیں تو کسی کو ہماری بیچارگی پر رحم آجائے ۔ظفری بھائی جاری رکھے ہیں تو جاری ہے ۔۔۔ یہ سلسلہ خطوط کی حد سے آگے تو بڑھانا چاہتے ہیں پر ہمارے شمشاد بھائی کچھ نہیں سوچ رہے اُن کے بارے ۔۔
میرا خیال ہے کہ بس دو اقساط بس اور رہ گئیں ہیں ۔ مسلسل جاری رہنے کی وجہ سے جارحیت کا گماں ہو رہا ہے اور ہماری عمر نکل رہی ہے ۔ اور کسی نجومی نے کہا ہے کہ " بچہ جب تک تمہاری اس " جاری " کو بریک نہیں لگتا ۔ تمہارا کچھ ہونا مشکل لگتا ہے ۔ " سو کوشش میں ہیں کہ یہ سلسلہ تھمے تو ہم بھی کسی کنارے پر لگیں ۔"جاری ہے" کی بجائے "جاری ہیں" لکھا کریں۔
محفل پہ تو دال گلتی نظر نہیں آتی ۔۔ گوری میموں کو ان خطوط کے ترجمے ارسال کر دیا کریں ۔۔ شاید کسی کو آپ کی بیچارگی پہ رحم آجائے ۔۔یار عمر کیا کہیں ۔۔۔ شمشاد بھائی نے تو اپنے شادی دفتر میں ہمارے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ہم نے سوچا شاید اس طرح لکھیں تو کسی کو ہماری بیچارگی پر رحم آجائے ۔
گوری میمیں تو ایسی ہی مرتی ہیں ہم پر ۔۔۔ مگر دیسی پھر دیسی ہے جی ۔محفل پہ تو دال گلتی نظر نہیں آتی ۔۔ گوری میموں کو ان خطوط کے ترجمے ارسال کر دیا کریں ۔۔ شاید کسی کو آپ کی بیچارگی پہ رحم آجائے ۔۔