چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

مقدس

لائبریرین
اب ظفری بھیا پر پابندی لگ گئی ہے۔۔ بھابھی کی طرف سے
ہی ہی ہی
اب وہ حسنیاؤں کے خطوط کے بارے میں نہیں لکھیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
بھابھی ہی تو نہیں ہے جو پابندی لگاتی۔

میرے خیال میں وہ آجکل نیا عشق فرمانے میں مصروف ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیا ظفری بھیا پاکستان شادی کے لیے گئے تھے ناں
یاد ہے ناں آپ کو
انہوں نے خود بتایا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
گئے تو تھے، اب معلوم نہیں کہ بیل منڈھے چڑھی تھی یا نیچے ہی رہ گئی تھی۔ آخری خبریں آنے تک کوئی نئی اطلاع نہیں تھی۔
 
Top