چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

عمر سیف

محفلین
میرا خیال ہے کہ بس دو اقساط بس اور رہ گئیں ہیں ۔ مسلسل جاری رہنے کی وجہ سے جارحیت کا گماں ہو رہا ہے اور ہماری عمر نکل رہی ہے ۔ اور کسی نجومی نے کہا ہے کہ " بچہ جب تک تمہاری اس " جاری " کو بریک نہیں لگتا ۔ تمہارا کچھ ہونا مشکل لگتا ہے ۔ " سو کوشش میں ہیں کہ یہ سلسلہ تھمے تو ہم بھی کسی کنارے پر لگیں ۔ :)
بس دو ؟؟ یعنی ڈراپ سین ۔۔
نجومی بھی آپ سے تجربی کار معلوم ہوتا ہے :) ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
گوری میمیں تو ایسی ہی مرتی ہیں ہم پر ۔۔۔ مگر دیسی پھر دیسی ہے جی ۔ ;)
قیصرانی بھائی !!!!! یہ دیکھیں ذرا ایک اور تصدیق ۔۔۔ "دیسی پھر دیسی ہے"
ادھر امریکی پاکستانی مار رہے ہیں اور اُدھر آپ میمیں ۔۔ ہو نا ہو کوئی کنیکشن ہے ۔۔ (مذاق)
;)
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ہر قسط کے بعد "جاری ہے" نہیں "جاری ہیں" لکھا کریں۔

بہت داد قبول فرمائیں۔

اسی خوشی میں شادی دفتر کا چکر لگا لیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پتا نہیں بھائی کیا ڈائرکیٹ یا کیا ان ڈائریکٹ ۔۔۔ ۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ یہ میمیں ہم پر مرتی ہیں۔ مگر ہم بھی ہیں دیسی ۔ ورنہ اب تک تو حسینوں کے خطوط انگریزی میں شائع ہو رہے ہوتے ۔ :D
یار پروفیسر، القاعدہ نے مفت میں جہاز بھی تباہ کئے اور بندے بھی مروائے، سیدھا سیدھا تمہیں کہہ دیتے، گوروں (دراصل گوریوں) کی تعداد کتنی کم ہو چکی ہوتی؟
 

ظفری

لائبریرین
یار پروفیسر، القاعدہ نے مفت میں جہاز بھی تباہ کئے اور بندے بھی مروائے، سیدھا سیدھا تمہیں کہہ دیتے، گوروں (دراصل گوریوں) کی تعداد کتنی کم ہو چکی ہوتی؟
دراصل ہم راہی ہیں پیار کے ۔۔۔ ہمیں تشدد سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔ ویسے گوریاں ہوتیں بڑی نازک ہیں ۔ موقع ملا تو اس کے سلسلے میں کوئی ٹاپک کھول کر آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ;)
 

قیصرانی

لائبریرین
دراصل ہم راہی ہیں پیار کے ۔۔۔ ہمیں تشدد سے کیا لینا دینا ۔۔۔ ۔ ویسے گوریاں ہوتیں بڑی نازک ہیں ۔ موقع ملا تو اس کے سلسلے میں کوئی ٹاپک کھول کر آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ;)
اس پر فارسی میں کہتے ہیں نا کہ
عندللہ ماجور وغیرہ؟ :idontknow:
 

عمر سیف

محفلین
دراصل ہم راہی ہیں پیار کے ۔۔۔ ہمیں تشدد سے کیا لینا دینا ۔۔۔ ۔ ویسے گوریاں ہوتیں بڑی نازک ہیں ۔ موقع ملا تو اس کے سلسلے میں کوئی ٹاپک کھول کر آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ;)
ان کے خطوط اور ساتھ میں تصاویر بھی شائع کریں ۔۔۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
ابھی ابھی پتہ چلا کہ یہ عربی ہے فارسی نہیں۔ اب اتنی زبان دانی کی صلاحیت کے بعد بھی ترجمہ مانگ رہے ہو؟ :)
میں بھی یہ سوچ رہا تھا کہ " اللہ " کے بجائے " خدا " لکھنا چاہئے تھا ۔ پھر سوچا کہ لکھا بھی آپ نے ہے ۔ سو ترجمہ کروالیا جائے ۔ کہ کوئی ابہام نہ رہے ۔ ;)
 
Top