چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں
امجد میانداد محفلین ستمبر 15، 2013 #23 یہاں خواتین کے بُندے، انگوٹھی، کڑے، گلوبند یا نیکلیس پینڈینٹ جو بھی اور بریسلیٹس نظر آ رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی استاد عنایت اللہ کا نام بھی نظر آرہا ہے جو کہ یہ قبریں بنایا کرتا تھا شاید۔
یہاں خواتین کے بُندے، انگوٹھی، کڑے، گلوبند یا نیکلیس پینڈینٹ جو بھی اور بریسلیٹس نظر آ رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی استاد عنایت اللہ کا نام بھی نظر آرہا ہے جو کہ یہ قبریں بنایا کرتا تھا شاید۔
امجد میانداد محفلین ستمبر 15، 2013 #24 اور یہ رہی استاد یا کاریگر کی دکان ، ساتھ ہی کچھ نا مکمل پتھر بھی تراشے ہوئے رکھے ہیں۔