ماہی احمد
لائبریرین
برداشت جواب دے گئآپ کے بھائی کی عمر کافی کم ہوگی یا ابھی کافی نوجوانی کا وقت ہوگا۔ مجھے بھی ٹین ایجری میں گول گپے بہت پسند تھے مگر اب کھٹاس برداشت نہیں ہوتی۔
برداشت جواب دے گئآپ کے بھائی کی عمر کافی کم ہوگی یا ابھی کافی نوجوانی کا وقت ہوگا۔ مجھے بھی ٹین ایجری میں گول گپے بہت پسند تھے مگر اب کھٹاس برداشت نہیں ہوتی۔
مطلب اب آپ بابا جی ہو گئے ہیں؟؟؟؟آپ کے بھائی کی عمر کافی کم ہوگی یا ابھی کافی نوجوانی کا وقت ہوگا۔ مجھے بھی ٹین ایجری میں گول گپے بہت پسند تھے مگر اب کھٹاس برداشت نہیں ہوتی۔
جی نہیں۔۔۔ ہمارے ہاں تو سبھی کھاتے ہیں۔ بلکہ میرے بھائی کو بہت پسند ہیں۔ جب بھی کھانا بھائی کی پسند کا نہ ہو وہ کہتا ہے آلو بنا دو
افطاری کے بعد ڈنر کے وقت آپ سب ٹرائے ضرور کرنا
جی کہ سکتے ہیں۔ جسمانی کیفیت یا معدہ کی کیفیت میں تبدیلی آگئی ہے۔ شاید معدہ تیزابیت کا شکار ہوگا۔برداشت جواب دے گئ
اتنا بھی نہیں ہوا، آپ کے ابو ماشاءاللہ صحت مند لگتے ہیں۔ یعنی ابھی بھی شباب عروج پر ہے۔مطلب اب آپ بابا جی ہو گئے ہیں؟؟؟؟
ویسے میرے ابو کو بھی پسند ہیں اور وہ تو ٹین ایجر نہیں
جی میرا خیال ہے ہلکی کھٹاس ہی اچھی لگے گی ۔اچھا خیال ہے مگر سموسوں میں تو کھٹاس کم ہو جائے گی
سموسے تو میں بھی شوق سے کھاتا ہوں۔بہت خوب ماہی ،سوچ رہی ہو ان آلوؤں سے سموسے بنا لوں؟
اچھا خیال ہے مگر سموسوں میں تو کھٹاس کم ہو جائے گی
لو جناب ہمارے کام کی چیز بھی بن گئیجی میرا خیال ہے ہلکی کھٹاس ہی اچھی لگے گی ۔
بہت خوب ماہی ،سوچ رہی ہو ان آلوؤں سے سموسے بنا لوں؟
یعنی یہاں تو سازش ہو رہی ہے میرے خلافکھٹے آلو کے اجزا میں آمچور ضرور شامل کیجیئے گا
ترکیب اس لیے بتائی کہ آپ خود بنا سکتے ہیںترکیب سے متعلق تحریر پڑھ کر مزہ آیا۔ باقی جب آپ لوگوں نے کھلائے تو دیکھیں گے۔
آپ کو پیاس نہ لگے اس لیے چٹپٹی چیزیں دکھائیں اور پڑھائیںارے بھئی آج کا روزہ ویسے ہی سخت جارہا ہے اوپر سے اتنی چٹپٹی چیزیں پڑھ لیں۔۔۔۔۔ اف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔