فاروق احمد بھٹی
محفلین
مطلب یہ تو نہ کھلانے والی بات ہو گئی۔ترکیب اس لیے بتائی کہ آپ خود بنا سکتے ہیں
مطلب یہ تو نہ کھلانے والی بات ہو گئی۔ترکیب اس لیے بتائی کہ آپ خود بنا سکتے ہیں
ہم آپ کو بھی خدمت کا موقعہ دینا چاہتے ہیں۔مطلب یہ تو نہ کھلانے والی بات ہو گئی۔
موقعہ موقعہ جسے دیکھو موقعہ موقعہ کرتا ہے یہ آخر موقعہ موقعہ ہے کیا؟ہم آپ کو بھی خدمت کا موقعہ دینا چاہتے ہیں۔
پردیس وچ آلو نئیں ہندے؟؟؟؟ظالمو !!!!!
منہ وچ پانڑی آ گیا وے۔
ہُنٹر پردیسیاں نوں ساڑو تے نہ ناں !!!
وہی جو آپ کو دیا ہےموقعہ موقعہ جسے دیکھو موقعہ موقعہ کرتا ہے یہ آخر موقعہ موقعہ ہے کیا؟
مطلب میں ناں ای سمجھاں۔وہی جو آپ کو دیا ہے
بچ گئی!!!اچھا تو اب سے 2 بھائیوں کے لیئے بنانے پڑیں گے۔ چلو شاباش آلو بنا دو
بنانے نہیں ہوتے تو مفت میں کھانے بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ بہت مشہور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر یوں مفت کی چیزیں کھائی جائیں تو اس سے بندہ جلدی بوڑھا ہوجاتا ہےبنانے نہیں ہوتے، جب بناؤ تو بتا دینا ہم صرف کھانے والی ذمہ داری قبول کر سکتے ہیں۔ ہُنہہہہ !!!
میرے آلووں کی بے عزتی ہو رہی ہے یہاں پریہ بیمانی ہے بچو جی! میں آلو کھاؤں اور وہ مزے مزے کی چیزیں ۔۔۔۔۔ کیوں بھئی ؟؟
اچھا خیال ہے مگر سموسوں میں تو کھٹاس کم ہو جائے گی
ہاں شزہ سموسوں کے لحاظ سے ہلکی کھٹاس زیادہ بہتر رہتی ہے۔ ورنہ پھر ٹیسٹ اچھا نہیں لگے گا سموسہ پٹی کے ساتھ۔جی میرا خیال ہے ہلکی کھٹاس ہی اچھی لگے گی ۔
کھانے کو تو ہر کوئی شیر ہےسموسے تو میں بھی شوق سے کھاتا ہوں۔
ایک چٹکی امچور کی قیمت۔۔۔۔۔۔یعنی یہاں تو سازش ہو رہی ہے میرے خلاف
ہاں تو اچھی بات ہوئی نا، وقت اچھا مزے دار چٹپٹا سا کٹ گیاارے بھئی آج کا روزہ ویسے ہی سخت جارہا ہے اوپر سے اتنی چٹپٹی چیزیں پڑھ لیں۔۔۔۔۔ اف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سمجھ بھی لیں اب ناں!!!!!مطلب میں ناں ای سمجھاں۔
ویسے یہ ترکیب خاص طور پر پردیسیوں کے لئیے تھی، گھر میں ہو تو بندہ گھر کی خواتین سے کہہ کر ہی بنوا لیتا ہے مزے مزے کی پیچیدہ ڈشزظالمو !!!!!
منہ وچ پانڑی آ گیا وے۔
ہُنٹر پردیسیاں نوں ساڑو تے نہ ناں !!!
سمجھ بھی لیں اب ناں!!!!!
کیسے؟؟؟؟؟بچ گئی!!!