ہمممم سمائیلییز
drachen00023.gif
 

جاسمن

لائبریرین
آلوز کی اس ڈش سےمجهے بهی اپنی ایک بهولی بسری ڈش یاد آ گئی..
دوران ملازمت ہاسٹل میں صبح کی سیر سے واپس آتی تو اکثر ناشتے میں آلو بناتی تهی.سب چیزیں.....جو جو میسر ہوتیں،فرائنگ پین میں ڈال کے ہلکی آنچ پہ رکه کے اوپر الٹا توا رکه کے تیار ہونے چل دیتی.....واپس آتی تو آلو بهی
تیار ہوتے.:)
دوستوں کی محفل میں اس ترکیب کو مزے سے سنا جاتا. اور سب کہتے کہ اس ڈش کے تیار کرنے کے لئے خود تیار ہونا اشد ضروری ہے.
میسر چیزوں کا ذکر بهی دلچسبی سے خالی نہیں. پیاز. تیل۔ زیرہ۔ٹماٹر.سرخ مرچ.ہری مرچ.نمک.ہلدی.دهنیا.گرم مصالحہ. کلونجی.سوکهی میتهی.
ایک ساتهی مبالغہ آمیز مزاق کرنے کی عادی تهی. اس نے میرے بارے میں کہنا کہ اسے پتہ چلا ہے کلونجی بہت فائدہ مند ہے اس لئے آج کل کلونجی پہ زور ہے. پچهلے دنوں ہر چیز میں میتهی کها کها کر ہم خود میتهی دانہ ہو گئے تهے. اب دیکهو کلونجی کها کها کر ہمارا کیا بنتا ہے! سچ بهئ پہلے دن تو میں نے کالی کالی سی چیز دیکهی تو بڑی پریشان....یا اللہ .کیا مسالہ صاف کرنا بهول گئ. آخر میں نے پوچه ہی لیا .....بس جی جو کلونجی کا انٹروڈکشن ود ایڈوانٹیجز شروع ہوءا تو ایک گهنٹہ جاری رہا. سچ اتنی دیر تومیں اپنے منگیتر کے حق میں نہیں بول سکتی. چوتهی لائن ادهوری چهوڑنی پڑتی ہے. آج کل پھر میتهی کی شامت...نہیں بلکہ ہماری شامت آئی ہوئی ہے. اب میتهی کی شان میں ایک لمبی تقریر سننی پڑتی ہے. ہوشیار رہو آج کل " مختلف مسالوں کے فوائد "پڑهے جا رہے ہیں. سوچ لو....اپنا کیا بنے گا کالیے!
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
آلوز کی اس ڈشسے مجهے بهی اپنی ایک بهولی بسری ڈش یاد آ گئی..
دوران ملازمت ہاسٹل میں صبح کی سیر سے واپس آتی تو اکثر ناشتے میں آلو بناتی تهی.سب چیزیں.....جو جو میسر ہوتیں،فرائنگ پین میں ڈال کے ہلکی آنچ پہ رکه کے اوپر الٹا توا رکه کے تیار ہونے چل دیتی.....واپس آتی تو آلو بهی
تیار ہوتے.:)
دوستوں کی محفل میں اس ترکیب کو مزے سے سنا جاتا. اور سب کہتے کہ اس ڈش کے تیار کرنے کے لئے خود تیار ہونا اشد ضروری ہے.
میسر چیزوں کا ذکر بهی دلچسبی سے خالی نہیں. پیاز.ٹماٹر.سرخ مرچ.ہری مرچ.نمک.ہلدی.دهنیا.گرم مصالحہ. کلونجی.سوکهی میتهی.
ایک ساتهی مبالغہ آمیز مزاق کرنے کی عادی تهی. اس نے میرے بارے میں کہنا کہ اسے پتہ چلا ہے کلونجی بہت فائدہ مند ہے اس لئے آج کل کلونجی پہ زور ہے. پچهلے دنوں ہر چیز میں میتهی کها کها کر ہم خود میتهی دانہ ہو گئے تهے. اب دیکهو کلونجی کها کها کر ہمارا کیا بنتا ہے! سچ بهئ پہلے دن تو میں نے کالی کالی سی چیز دیکهی تو بڑی پریشان....یا اللہ .کیا مسالہ صاف کرنا بهول گئ. آخر میں نے پوچه ہی لیا .....بس جی جو کلونجی کا انٹروڈکشن ود ایڈوانٹیجز شروع ہوءا تو ایک گهنٹہ جاری رہا. سچ اتنی دیر تومیں اپنے منگیتر کے حق میں نہیں بول سکتی. چوتهی لائن ادهوری چهوڑنی پڑتی ہے. آج کل میتهی کی شامت...نہیں بلکہ ہماری شامت آئی ہوئی ہے. اب میتهی کی شان میں ایک لمبی تقریر سننی پڑتی ہے. ہوشیار رہو آج کل " مختلف مسالوں کے فوائد پڑهے جا رہے ہیں. سوچ لو....اپنا کیا بنے گا کالیے!
مجھے یہاں بہت مزہ آیا
"اور سب کہتے کہ اس ڈش کے تیار کرنے کے لئے خود تیار ہونا اشد ضروری ہے." :p
 
Top