زبردستشمشاد نے کہا:ڈاکٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کے خون کا گروپ ایک ہی ہے؟“
سردار جی “ ایک ہی ہو گا۔ پچھلے 25 سال سے میرا خون پی رہی ہے۔“
قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ تفسیر بھیا
زبردستشمشاد نے کہا:ڈاکٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کے خون کا گروپ ایک ہی ہے؟“
سردار جی “ ایک ہی ہو گا۔ پچھلے 25 سال سے میرا خون پی رہی ہے۔“
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کے خون کا گروپ ایک ہی ہے؟“
سردار جی “ ایک ہی ہو گا۔ پچھلے 25 سال سے میرا خون پی رہی ہے۔“
دراصل پوسٹ کا پہلا حصہ تفسیر بھیا کے چٹکلوں کے لئے تھا اور دوسرا حصہ اقتباس کے ساتھ آپ کے لئےشمشاد نے کہا:لیکن یہ آپ کے اقتباس میں “ بہت عمدہ تفسیر بھیا“
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کے خون کا گروپ ایک ہی ہے؟“
سردار جی “ ایک ہی ہو گا۔ پچھلے 25 سال سے میرا خون پی رہی ہے۔“
بالکل جنابشمشاد نے کہا:یعنی کہ ایک تیر سے دو شکار
قککککشمشاد نے کہا:دو مکھیاں اردو محفل کے ایک گنجے رکن کے سر پر چل رہی تھیں۔ چلتے چلتے ایک نے کہا، “ بیٹی جب میں تمہاری عمر کی تھی تو اس میدان میں گھاس بھی اُگی ہوئی تھی۔“
شمشاد نے کہا:اگر انسان غلطی کرئے تو گدھا، اور اگر گدھا غلطی کرئے تو؟
وہ لاٹھی لات کھا لیتا ہے لیکن انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔
ظفر احمد نے کہا:شمشاد نے کہا:اگر انسان غلطی کرئے تو گدھا، اور اگر گدھا غلطی کرئے تو؟
وہ لاٹھی لات کھا لیتا ہے لیکن انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔
شمشاد بھائی بہت اندر کی بات بھی آپ جانتے ہیں
شمشاد نے کہا:ظفر بھائی بہت عرصہ ان کی صحبت میں گزارا، اور اب تو ان سے بھی گئے گزروں میں رہ رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا:لیکن خربوزہ نہیں بنا۔