ماہی احمد
لائبریرین
اطلاع کے لیئے جناب کی خدمت میں ناچیز کی عرض ہے کہ یہ مٹکا نہیںاوتار کی تصویر سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے مٹکے کے اندر سے جواب ڈھونڈ رہی ہو۔
دوسری بات، کیا پتا جواب مل ہی جائے، دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں
اطلاع کے لیئے جناب کی خدمت میں ناچیز کی عرض ہے کہ یہ مٹکا نہیںاوتار کی تصویر سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے مٹکے کے اندر سے جواب ڈھونڈ رہی ہو۔
شوق فرمائیں پتر جی لیکن کچھ سبب بھی تو معلوم ہو۔میں تھوڑا سا ہنس لوں بھیا
وہ کیا ہے کہ پرانی عادت ہے سوال پورا سنے پڑھے بغیر جواب کی تلاش شروع کر دینے کی۔ اکثر منہ کی کھانی پڑتی ہے لیکن عقل آ ہی جائے گی آتے آتے
سبب جان کر کیا کریں گےشوق فرمائیں پتر جی لیکن کچھ سبب بھی تو معلوم ہو۔
ہم سمجھے کہ اس کے پیچھے بھی کوئی تھیورم کارفرما ہے ریاضی یا طبعیات کا۔سبب جان کر کیا کریں گے
میں اپنا لیکچر سننے لگی ہوں بھیااہم سمجھے کہ اس کے پیچھے بھی کوئی تھیورم کارفرما ہے ریاضی یا طبعیات کا۔
جی ننھی پری۔میں اپنا لیکچر سننے لگی ہوں بھیاا
6 = (sqrt(sqrt(9) x sqrt(9)) + sqrt(9
یقین کریں سیدہ شگفتہ بہن، دس دفعہ کی تدوین کے بعد یہ ایک مساوات لکھ پایا۔ آخر والی منحوس قوس اپنی جگہ پر ٹھہر ہی نہیں رہی تھی اور مساوات کے دوسری جانب والا چھ تو اپنی جگہ سے ایسے پھسل کے قوسین کے بیچوں بیچ جا بیٹھتا تھا جیسے کوئی ثواب کا کام ہوچچا چھکن نے اگر دیکھ لیا تو ان کا کیا حال ہو گا
رائٹ ٹو لیفٹ میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ قوسین کی جگہ بدل جاتی ہے۔ یعنی جب آپ شروع والی قوسین (؟) لگائیں گے تو وہ درحقیقت اختتامی قوسین (؟) ہوگییقین کریں سیدہ شگفتہ بہن، دس دفعہ کی تدوین کے بعد یہ ایک مساوات لکھ پایا۔ آخر والی منحوس قوس اپنی جگہ پر ٹھہر ہی نہیں رہی تھی اور مساوات کے دوسری جانب والا چھ تو اپنی جگہ سے ایسے پھسل کے قوسین کے بیچوں بیچ جا بیٹھتا تھا جیسے کوئی ثواب کا کام ہو
اب چچا چھکن سے معذرت ہی کر سکتا ہوں اگر ان کو کچھ برا لگے تو
مٹکا نہ ہوا عمرو کی زنبیل ہو گئی۔اطلاع کے لیئے جناب کی خدمت میں ناچیز کی عرض ہے کہ یہ مٹکا نہیں
دوسری بات، کیا پتا جواب مل ہی جائے، دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں
رائٹ ٹو لیفٹ میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ قوسین کی جگہ بدل جاتی ہے۔ یعنی جب آپ شروع والی قوسین (؟) لگائیں گے تو وہ درحقیقت اختتامی قوسین (؟) ہوگی
نان بھی لگا دیں نا، یا بہت مہنگا ہے؟اک سینس ۔۔۔
1 1 1 = 6
1+11=12
12÷1+1=12÷2=6
ہاہاہاہا ۔۔ یہ پنجابی والا سینس (سائنس) تھا ۔۔۔ نہ کہ "نان سینس"نان بھی لگا دیں نا، یا بہت مہنگا ہے؟
میں نے بات کو گول مول کیا، آپ نے براہ راست بتا دیہاہاہاہا ۔۔ یہ پنجابی والا سینس (سائنس) تھا ۔۔۔ نہ کہ "نان سینس"
اینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جنابلگتا ہے ریاضی کے سوالات حل کیے جا رہے ہیں ۔ ۔۔ ریاضی اور ہمارا سمبندھ کچھ ایسا ہی ہے جیسا شادی کے دو سال پہلے تک ، (محبوبہ) زوجہ کے بھائیوں سے تھا۔ یعنی اینٹ اور پتھر کا
سو۔۔۔ لگے رہو بھائیو ہم تو چلے منجانب پتلی گلی