چچا چھکن کی چھٹی الجھن

ماہی احمد

لائبریرین
اوتار کی تصویر سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے مٹکے کے اندر سے جواب ڈھونڈ رہی ہو۔:)
اطلاع کے لیئے جناب کی خدمت میں ناچیز کی عرض ہے کہ یہ مٹکا نہیں :p
دوسری بات، کیا پتا جواب مل ہی جائے، دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں :rolleyes:
 
سلمان حمید

محفلین
چچا چھکن نے اگر دیکھ لیا تو ان کا کیا حال ہو گا
یقین کریں سیدہ شگفتہ بہن، دس دفعہ کی تدوین کے بعد یہ ایک مساوات لکھ پایا۔ آخر والی منحوس قوس اپنی جگہ پر ٹھہر ہی نہیں رہی تھی اور مساوات کے دوسری جانب والا چھ تو اپنی جگہ سے ایسے پھسل کے قوسین کے بیچوں بیچ جا بیٹھتا تھا جیسے کوئی ثواب کا کام ہو :(
اب چچا چھکن سے معذرت ہی کر سکتا ہوں اگر ان کو کچھ برا لگے تو :(
 
قیصرانی

رائٹ ٹو لیفٹ میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ قوسین کی جگہ بدل جاتی ہے۔ یعنی جب آپ شروع والی قوسین (؟) لگائیں گے تو وہ درحقیقت اختتامی قوسین (؟) ہوگی
 
سلمان حمید

محفلین
رائٹ ٹو لیفٹ میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ قوسین کی جگہ بدل جاتی ہے۔ یعنی جب آپ شروع والی قوسین (؟) لگائیں گے تو وہ درحقیقت اختتامی قوسین (؟) ہوگی

میں تو یہ مساوات نوٹ پیڈ پر لکھ کر یہاں نقل کر رہا تھا تو سارا کچھ ہی الٹا ہو جاتا تھا۔ پھر بی بی کوڈ ایڈیٹر (جواب لکھنے والے ایڈیٹر کے بائیں جانب اوپر بنی آپشن) کا استعمال کرتا تھا انگریزی لکھنے کے لیے تو بھی مساوات نیا ہی روپ دھار لیتی تھی :(
 
سید ذیشان

محفلین
اس ایڈیٹر میں انگریزی لکھنا تو دردِ سر ہے۔ اسی لئے لیٹیک کا استعمال کیا۔
xzby.jpg
 
ساقی۔

محفلین
لگتا ہے ریاضی کے سوالات حل کیے جا رہے ہیں ۔ ۔۔ ریاضی اور ہمارا سمبندھ کچھ ایسا ہی ہے جیسا شادی کے دو سال پہلے تک ، (محبوبہ) زوجہ کے بھائیوں سے تھا۔ یعنی اینٹ اور پتھر کا
سو۔۔۔لگے رہو بھائیو ہم تو چلے منجانب پتلی گلی
 
قیصرانی

لائبریرین
لگتا ہے ریاضی کے سوالات حل کیے جا رہے ہیں ۔ ۔۔ ریاضی اور ہمارا سمبندھ کچھ ایسا ہی ہے جیسا شادی کے دو سال پہلے تک ، (محبوبہ) زوجہ کے بھائیوں سے تھا۔ یعنی اینٹ اور پتھر کا
سو۔۔۔ لگے رہو بھائیو ہم تو چلے منجانب پتلی گلی
اینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جناب :)
 
Top