چڑیوں کا باجرا

عزیزامین

محفلین
بہت شکریہ تلمیذ صاحب اس حسین تحریر کے لیے ، بابا کے ذکر کے لیے اور مجھے یاد رکھنے کے لیے
بابا بڑے ادیب اس لیے ہیں کہ وہ بڑے آدمی ہیں اور یہی بڑائی ان تحریروں میں جھلکتی ہے شفقیت آمیز اور رہنما سی تحریریں پیش کرنا
صرف بابا اور آپا(بانوقدسیہ) کا ہی کمال ہے-
بابا کے مکتبہِ فکر سی تحریرں نیلم شئیرکرکے محفل میں مثبت سوچ کی ترویج کرنے میں پیش پیش ہیں
آپ جواب۔کام والے زبیر ہیں؟
 
اوہو، یعنی پرندوں کو دانہ ڈالا ہی اسی لئے جاتا ہے کہ گھر میں آئی بلی کے کھانے پینے کا بندوبست رہے۔ بہت دور کی سوچ ہے عینی بیٹا کی۔ ویری انٹرسٹنگ :rollingonthefloor:
عینی بٹیا کی سوچ تو چلیئے جانے دیجئے ۔ ایسی اعٰلی و ارفع سوچ کی متحمل وہ ہو نہیں سکتیں کہ ابھی خاصا وقت لیں گی
دور اندیشی جیسی صفت اپنانے میں ۔:)
ماشاءاللہ سے آپکی بھی دور کی سوچ کا جواب نہیں ۔ :battingeyelashes:جیتے رہیئے۔
 
نیلم

:D
 
نہیں نہیں آپی ،،آپ سے تو بالکل نہیں ،،،:) آپ تو اپنی ہیں نہ :battingeyelashes:
اگر کوئی بھائی ہوتا یہاں تو اُن کی خیر نہیں تھی :D
بری بات بیٹا ! :)
بھائیوں کو بھی اتنا نہیں ستاتے نہ کہ وہ پھر بہنوں کو ستانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہ دیں۔
ویسے عموماَ بھائی زیادہ زیرِعتاب رہتے ہیں بےچارے :)
 
نیلم

محفلین
بری بات بیٹا ! :)
بھائیوں کو بھی اتنا نہیں ستاتے نہ کہ وہ پھر بہنوں کو ستانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہ دیں۔
ویسے عموماَ بھائی زیادہ زیرِعتاب رہتے ہیں بےچارے :)
وہ ویسے بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے :D
بالکل اور رہنا بھی چایئے :D
 
وہ ویسے بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے :D
بالکل اور رہنا بھی چایئے :D
اور پھر جب وہ زیادہ ستاتے ہیں تو یہ بہنیں ہی ہوتیں ہیں نا جن سے پھر برداشت نہیں ہوتا ۔:)
کم از کم حقیقت میں تو ایسا ہی دیکھا ہے اور سنا ہے :) کیونکہ بہنوں میں برداشت کا مادہ کم ہی پایا جاتا ہے جبکہ بھائی اس معاملے میں خاصے خود کفیل ہوتے ہیں ۔:)
 
شمشاد

لائبریرین

غیر متفق۔
بھائی تو بہنوں پر اپنی جان تک نچھاور کر دیتے ہیں۔
 
عزیزامین

محفلین
شکرہے کسے نے مجھے بھی کام والا کہا ورنہ کاہل اورنکمے کے القاب سنتے سنتے تو کان پک گئے تھے :)
ویسے میں سبھی کام کرلیتا ہوں مثال کے طورپر
آرام سے بیٹھے ٹی وی دیکھنا ، نیم دراز ہوکر کتابیں پڑھنا ، 10 گھنٹے سونا اور انٹرنیٹ کا استعمال کثرت سے استعمال کرنا
مجھ سے زاتی پیغام میں رابطہ کریں مجھے آپ سے کام ہے شکریہ
 
غیر متفق۔
بھائی تو بہنوں پر اپنی جان تک نچھاور کر دیتے ہیں۔
جی بجا کہا شمشاد بھائی آپ نے مگر ہم نے تو یہ بات انتہائی لطیف و مزاح کے پیرائے میں بیان فرمائی جس کا پس منظر اردو محفل کا خاص ماحول ہے جو بالکل گھر جیسا ہے۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سرکار کام آپ کو ہے رابطہ میں کروں؟

کام آپ یہاں ہی بتلا دیں کہ ہم صاف انکارکرنے کے لیے پرتولے بیٹھے ہیں :)
میں ابھی اوپر والے پیغام کے بعد لکھنے لگا تھا کہ

ہنڑ ارام اے

لیکن آپ کا جواب دیکھ کر بلکہ کورا جواب دیکھ کر تسلی ہوئی کہ آپ ابھی تک بقائمی ہوش و حواس میں ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
زبیر بھائی رابطہ کر لینے میں کیا حرج ہے۔ ہو سکتا ہے عزیز بھائی نے آپ کے توسط سے مجھے ڈالر بھیجنے ہوں۔
یہی تو موقع ہوتا ہے جب ایک بھائی دوسرے بھائی کے کام آتا ہے۔
 
Top