چڑیوں کا باجرا

زبیر مرزا

محفلین
بہت شکریہ تلمیذ صاحب اس حسین تحریر کے لیے ، بابا کے ذکر کے لیے اور مجھے یاد رکھنے کے لیے
بابا بڑے ادیب اس لیے ہیں کہ وہ بڑے آدمی ہیں اور یہی بڑائی ان تحریروں میں جھلکتی ہے شفقیت آمیز اور رہنما سی تحریریں پیش کرنا
صرف بابا اور آپا(بانوقدسیہ) کا ہی کمال ہے-
بابا کے مکتبہِ فکر سی تحریرں نیلم شئیرکرکے محفل میں مثبت سوچ کی ترویج کرنے میں پیش پیش ہیں
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ زبیر مرزا جواب ۔کام والے ہیں؟
شکرہے کسے نے مجھے بھی کام والا کہا ورنہ کاہل اورنکمے کے القاب سنتے سنتے تو کان پک گئے تھے :)
ویسے میں سبھی کام کرلیتا ہوں مثال کے طورپر
آرام سے بیٹھے ٹی وی دیکھنا ، نیم دراز ہوکر کتابیں پڑھنا ، 10 گھنٹے سونا اور انٹرنیٹ کا استعمال کثرت سے استعمال کرنا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سارے جواب پڑھنے سے پہلے بتادوں کہ میں بھی رکھتی ہوں۔ کبھی کبھی میں اور اکثر امی جان۔۔
آج صبح بھی میں نے چاول رکھے چڑیوں کو۔ پھر وہ آ کر کھا رہی تھیں تو مجھے اتناا اچھا لگا!۔۔سچی میں!!! :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاں انھیں بہت شوق ہے ایسے کاموں کا ۔۔اور جانوروں پرندوں سے پیار بھی بہت ہے ۔
انکی فکر میں رہتی ہیں اور ہر وقت اس بات کے لیئے تیار بھی کہ کب کوئی بلی گھر میں آئے اور وہ اسکے کھانے پینے کا بندوبست فرمائیں ۔ :)
اکثر بےوقت کے راگ الاپتی نظر آئیں گی :)
اوہو، یعنی پرندوں کو دانہ ڈالا ہی اسی لئے جاتا ہے کہ گھر میں آئی بلی کے کھانے پینے کا بندوبست رہے۔ بہت دور کی سوچ ہے عینی بیٹا کی۔ ویری انٹرسٹنگ :rollingonthefloor:
 

نیلم

محفلین
اڑنے میں ہی عافیت ہوگی انکی۔۔۔ :p اور یہ سائیڈ پر لکڑی کا سٹینڈ سا کیسا بنا ہے؟ :)
:D
یہ لوہے کا سٹینڈ ہےگملوں کے لیئے۔۔پورچ میں گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں تو جگہ تنگ ہو جاتی ہے پورچ میں اسی لیئے اس سٹینڈ کو چھت پر رکھ دیا ہے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:D
یہ لوہے کا سٹینڈ ہےگملوں کے لیئے۔۔پورچ میں گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں تو جگہ تنگ ہو جاتی ہے پورچ میں اسی لیئے اس سٹینڈ کو چھت پر رکھ دیا ہے :)
شکریہ وضاحت کا۔۔۔ :) گملے بھی چھت پر رکھ دو۔۔۔ سٹینڈ بغیر وہ اداس ہوجاتے ہونگے۔۔۔ :p
 
Top