چکن افراتفری

مہ جبین

محفلین
خالہ جان، میں اس طرح کے معاملے میں درویش ہوں۔ ادرک لہسن سے کیا فرق پڑتا ہے؟ :)
اس سے مزے میں کافی فرق پڑ جاتا ہے :)
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ تم درویش صفت انسان ہو ماشاءاللہ
ویسے ایک عمومی رویے کی بات کی تھی میں نے
 
عاطف بٹ

محفلین
اس سے مزے میں کافی فرق پڑ جاتا ہے :)
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ تم درویش صفت انسان ہو ماشاءاللہ
ویسے ایک عمومی رویے کی بات کی تھی میں نے
جی بالکل، ذائقے میں تو فرق پڑتا ہے مگر گھر گرہستی ذائقے سے نہیں، جذبات، احساسات اور محبت سے چلتی ہے۔ :)
بہت شکریہ
جی مجھے اندازہ ہے۔
 
پردیسی

محفلین
تحریر پڑھ کر مزا آگیا ۔۔۔اور پھر اوپر سے چکن ۔۔ ہم نے بھی بغیر ذائقہ چکھے افراتفری میں ہی کھا لیا ۔۔:LOL:
 
تلمیذ

لائبریرین
کہیں پڑھا، یا (سنا) تھا کہ ذائقہ دراصل پکانے والے کے خلوص ، پیاراور محنت سے پیدا ہوتا ہے اس کے برعکس پکوان کتنی ناگواری، اور بے توجہی اور بیگار کی طرح پکایا جائے۔ وہ اتنا ہی بد مزہ ہوتا ہے اور میرے تجربے سے تو یہ اصول درست ہی ثابت ہوا ہے۔
 
یہ تو بالکل صحیح کہا سر آپ نے۔
 
Top