عینی شاہ
محفلین
آپا کو مشورہ دے دیا نا تو بس ۔۔اپنی آپا کو مشورہ دو کہ وہ اس طریقے سے بنائیں اور خود بیٹھ کر کھانا اور پھر مجھے بتانا کہ کیسا لگا!![]()

آپا کو مشورہ دے دیا نا تو بس ۔۔اپنی آپا کو مشورہ دو کہ وہ اس طریقے سے بنائیں اور خود بیٹھ کر کھانا اور پھر مجھے بتانا کہ کیسا لگا!![]()
وجہ؟؟؟ کیوں آنا جانا بند ہوجائے گا؟ انہیں بتاؤ کہ ایک نئے طریقے کی ڈش آئی ہے، بہت ہی مزیدار، ٹرائی کر کے دیکھیں۔آپا کو مشورہ دے دیا نا تو بس ۔۔میری تو محفل پر آنی جانی بند ہی ہو جانی ہے
![]()
جی جی ایسا کرتی ہوں انھیں یہ لنک پوسٹ کر دیتی ہوں وہ خود ہی دیکھ لیں گی ناوجہ؟؟؟ کیوں آنا جانا بند ہوجائے گا؟ انہیں بتاؤ کہ ایک نئے طریقے کی ڈش آئی ہے، بہت ہی مزیدار، ٹرائی کر کے دیکھیں۔![]()
لنک دینے والی بات تو سب سے اچھی ہے۔ اس طرح میری تھوڑی ’مشہوری‘ بھی ہوجائے گی۔جی جی ایسا کرتی ہوں انھیں یہ لنک پوسٹ کر دیتی ہوں وہ خود ہی دیکھ لیں گی نامیں نے بتا کر اپنی گچی نہیں دبوانی
![]()
آپکی مشوری ہوئی وی ہے پہلے سے ہیلنک دینے والی بات تو سب سے اچھی ہے۔ اس طرح میری تھوڑی ’مشہوری‘ بھی ہوجائے گی۔![]()
ایسے تھوڑی اور ہوجائے گی ناں۔آپکی مشوری ہوئی وی ہے پہلے سے ہی![]()
آپ کی تو ہو جانی ہے مشہوری اور میرا ہو جانا چماٹ پروگرامایسے تھوڑی اور ہوجائے گی ناں۔![]()
شرط لگالو ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا بلکہ اچھا کھانا بھی ملے گا اور ایک نئی ترکیب بتانے پر شاباش بھی!آپ کی تو ہو جانی ہے مشہوری اور میرا ہو جانا چماٹ پروگرام![]()
کھانا تو اب بھی ایک دمشرط لگالو ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا بلکہ اچھا کھانا بھی ملے گا اور ایک نئی ترکیب بتانے پر شاباش بھی!![]()
میں بھی بالکل یہی سوچ رہی تھیبہت آسان ہے بھیا اور لگ بھی یمی یمی رہا ہے
پر پتا چل رہا ہے کہ یہ کسی بھیا کا بنایا ہوا ہے۔۔۔ کیونکہ تصویر لینے سے پہلے فیمیلز پلیٹ کو دس بار صاف کرتی ہیں کہ پرزینٹیشن اچھی ہو
ہی ہی ہی اب بھاگ جاؤں نہیں تو میری پٹائی پکی![]()
یقین مانو، اس ڈش کا بتانے کا بعد کھانا ڈبل ملے گا۔ چاہے آزما کر دیکھ لو!کھانا تو اب بھی ایک دم
مگر اس ڈش کو بتانے کا مشورے کا مطلب مجھے کھانا نہیں ملے گا پھراور کھانے سے دوری نو برداشت
![]()
ملائکہ، لگ ہی نہیں رہی بلکہ اچھی ہے بھی۔ ٹرائی کر کے دیکھ لو چاہے۔ویسے بڑی اچھی لگ رہی ہے۔۔۔ درویش جیسے بندے کے لئے تو کافی ہے![]()
قیصرانی بھائی، ٹرائی کر کے دیکھیں۔ یہ واقعی بہت مزیدار ہے۔زبردست لگ رہا ہے۔ ویسے جب بھی کھانا بنانا ہو، مجھے جتنی بھی بھوک کیوں نہ لگی ہو، بناتا ہمیشہ آرام سے ہوں کہ پھر کھانا بھی خود ہی ہوتا ہے نا۔ اس لئے یا تو آرام سے کھانا بنانا یا پھر آدم سے پیزا لے آنا![]()
معافی معافی معافی میں باز آئی ۔۔یقین مانو، اس ڈش کا بتانے کا بعد کھانا ڈبل ملے گا۔ چاہے آزما کر دیکھ لو!![]()
یہ آدم کا پزا مزےکا ہوتا ہے کیازبردست لگ رہا ہے۔ ویسے جب بھی کھانا بنانا ہو، مجھے جتنی بھی بھوک کیوں نہ لگی ہو، بناتا ہمیشہ آرام سے ہوں کہ پھر کھانا بھی خود ہی ہوتا ہے نا۔ اس لئے یا تو آرام سے کھانا بنانا یا پھر آدم سے پیزا لے آنا![]()
ھوا نہیں حوا۔یہ آدم کا پزا مزےکا ہوتا ہے کیاپھر تو اماں ھوا کا سالن بھی ہوگا
![]()