کوئی بات نہیں اپیا سب کی اپنی اپنی مرضی ہوتی ہے مجھے تو پکانے میں مزا آتا لیکن صرف اپنی مرضی کی چیزجی بالکل بیٹا آپ نے درست کہا ۔
یہ تو آپ ہیں ناں کہ ککنگ کے پروگرام دیکھتے دیکھتے آپ بہت کچھ سیکھ گئیں ورنہ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں کہ پروگرام دیکھتے دیکھتے اُن کی فرمائشی لسٹ میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ سیکھنا کچھ نہیں ہے لیکن بنوانا سب کچھ ہے اور کھانا تو ضرور ہی ہے
مجھے ٹیگ کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا بھئی؟؟شمشاد قیصرانی فرحت کیانی زین فہیم عمار ابن ضیا مقدس ناعمہ عزیز عینی شاہ مدیحہ گیلانی غدیر زھرا ابن سعید شاہد شاہنواز بھلکڑ حسان خان طالوتقرۃالعین اعوان سیدہ شگفتہ امجد میانداد کاشفی نزرانھ بٹ ماہا عطا عمر سیف سید شہزاد ناصر محمد احمد محب علوی شہزاد وحید زبیر مرزا محمد بلال اعظممہ جبین فارقلیط رحمانی نایاب جیہ نبیل نیرنگ خیال
بھائی میں نے کچھ دن پہلے بخاری چاول بنانے کی کوشش کی تھی تصاویر بھی ہیں بولیں تو وہ بھی شئیر کردوں ؟؟؟مجھے ٹیگ کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا بھئی؟؟
لیکن خیر خوشبو کھینچ لائی
بہت عمدہ یہ تو سمجھو اس ہفتے ہم کھا کر رہیں گے
باقی ملائکہ پہلے بھی کہا تھا کہ مجھے ویجیٹیبل فرائڈ رائس اور عریبئین فرائڈ رائس کی کچھ تراکیب شئیر کر دو اچھی اچھی سی۔ ویجیٹیبل فرائڈ رائس اگر شاشلک سمیت ترکیب ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
وہ کیسے ہوتے ہیں؟؟بھائی میں نے کچھ دن پہلے بخاری چاول بنانے کی کوشش کی تھی تصاویر بھی ہیں بولیں تو وہ بھی شئیر کردوں ؟؟؟
ٹیگ میں نے کوپی پیسٹ کیا تھا
ہم خاموش ہی بھلے ہیں!!!!!!!تم کیوں چپ ہو بولو بولو۔۔۔
وہ نہ یاد کراؤ مجھےارکے عائشہ خطاب سے یاد آیا کہ اس دفع ایوارڈ کیوں نہیں ہوئے؟؟؟ ابن سعید بھائی بتائیں نا۔۔۔ مجھے اکثر رات میں یاد آتا تھا کہ پوچھوں گی صبح بھول جاتی تھی۔۔۔ ۔
کیوں ڈلیٹ کیا وہ مراسلہ واپس لاؤ۔۔۔ مجھے تو برا نہیں لگا تھاہم خاموش ہی بھلے ہیں!!!!!!!
تھینک یو انکل ۔۔۔۔۔واہ
دیکھنے میں اتنا اچھا لگ رہا ہے تو کھانے میں بھی بہت لذیز ہو گا
شاد و آباد رہیں
کیوں تم بھی اس سست ٹیم میںوہ نہ یاد کراؤ مجھے
ہاںکیوں تم بھی اس سست ٹیم میں
بس جاؤ کٹی میں۔۔
ملائکہبس جاؤ کٹی میں۔۔
ہممممم