فہیم
لائبریرین
فہیم بھائی کیا فیملی کے باہر شمار ہوتے ہیںگھر کے کھانے کی آفر صرف فیملی کے لئے محدود ہے
فہیم بھائی کیا فیملی کے باہر شمار ہوتے ہیںگھر کے کھانے کی آفر صرف فیملی کے لئے محدود ہے
ایک بات تو بتاؤ بھائی راجپوت ۔۔۔ یہ بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ کیا ہوتا ہے؟؟ کہاں پایاجاتا ہے؟آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔
تیری ہی انجمن میں یہ انتظار تیرا ۔۔۔ تیرے بغیر ساقی جشن بہار تیرا۔۔۔فہیم بھائی کیا فیملی کے باہر شمار ہوتے ہیں
واہ ۔۔ ڈش بھی ملائکہ بنائے اور پارسل بھی وہ بنائے ۔۔۔ آپ کچھ نہ کریں؟؟ارے واہ زبردست ملائکہ ۔۔۔
چلو شاباش اب جلدی سے پیک کر کے مجھےے پارسل بھجوا دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیستایک بات تو بتاؤ بھائی راجپوت ۔۔۔ یہ بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ کیا ہوتا ہے؟؟ کہاں پایاجاتا ہے؟
نہیں ایسے پروگرام تو خیر کبھی بھی نہیں دیکھتیں ۔ہاں مگر نت نئی فرمائشیں کرنے کا شوق بہت ہے ۔ وہ پتہ نہیں کہاں سے دماغ میں آ جاتی ہیں یہ اب اللہ کو ہی پتہ ہو ۔مدھو آپا آپ اسے ایسے پروگرام دیکھنے ہی کیوں دیتی ہیں۔
بالکل عینی بیٹا ! آپکی بات سے صد فیصد متفق اور آپ آجکل پھر سے غائب ہیں ؟
نہیں لگاتیں؟؟
ڈیجیٹل کا مطلب جدید کب سے ہوگیا، اس پر تحقیق کرنے نکلے تو نئے مطالب سے آگہی ہوئی ۔۔ آپ بھی دیکھ لیجئے:ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیست
بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ سے مراد خوب اچھا اور جدید کیمرہ ہے جو کہ خاصی باریک بینی اور تفصیل سے تصویر اُتارے۔۔
جی ایک تو میرے پاس ہی پایا جاتا ہے ۔۔۔ باقی کئی لوگوں پاس ہوں گے۔
آج کل کے ملنگ چکن، زنگر اور سبزی پلاؤ سے بھی شوق فرمانے لگے؟ واہ!نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔۔۔
ملائکہ بہت زبردست ڈش بنائی ہے آپ نے
اور پریزنٹیشن بھی کمال کی ہے
بھئی افطاری کے بعد کھاتی ہوں اسے
چلیں ٹھیک ہے فہیم بھائی کبھی موقع ملا تو آپکو بھی اپنے ہاتھ کی کوئی چیز ضرور کھلاؤں گی لیکن اب یہ بھی نہیں کہ رمضان کے فورا" بعد آپ پہنچ گئے ہیں لاؤ جی دو مجھے کھانا ہے کچھفہیم بھائی کیا فیملی کے باہر شمار ہوتے ہیں
ماہا اب تو کھا بھی لیا۔۔۔ پارسل کہاں سے لاؤں۔۔۔ اپنا بناؤ اور اپنا کھاؤ اور سب کو مزے کرواؤارے واہ زبردست ملائکہ ۔۔۔
چلو شاباش اب جلدی سے پیک کر کے مجھےے پارسل بھجوا دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی اب میرا کیا قصور کہ آپ نے روزے میں دیکھا ہے۔۔۔ میں نے افطاری کے بعد پوسٹ کیا تھا۔۔۔۔۔۔ جی ڈیجیٹل کیمرے سے ہی ہوئی تصاویر ہی تو پیاری آتی ہیں۔۔۔۔آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔
تیری ہی انجمن میں یہ انتظار تیرا ۔۔۔ تیرے بغیر ساقی جشن بہار تیرا۔۔۔
کس کی طرف اشارہ ہے اپیانہیں ایسے پروگرام تو خیر کبھی بھی نہیں دیکھتیں ۔ہاں مگر نت نئی فرمائشیں کرنے کا شوق بہت ہے ۔ وہ پتہ نہیں کہاں سے دماغ میں آ جاتی ہیں یہ اب اللہ کو ہی پتہ ہو ۔
جیآج کل کے ملنگ چکن، زنگر اور سبزی پلاؤ سے بھی شوق فرمانے لگے؟ واہ!
بس تو پھر ہم چکن، زنگر اور سبزی پلاؤ کھا کر اللہ اللہ کیا کریں گے ۔ اور آپ کو دعائیں دیں گے۔۔۔
گندی بچی میرے حصہ نہیں رکھا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہا اب تو کھا بھی لیا۔۔۔ پارسل کہاں سے لاؤں۔۔۔ اپنا بناؤ اور اپنا کھاؤ اور سب کو مزے کرواؤ