یہ کیا بات ہوئی کہ افطاری کے بعد تو کھا لیں اور سحری میں صرف شوق ہی فرمائیں؟؟تو کوئی بات نہیں افطاری کے بعد کھا لیں یا سحری میں شوق فرما لیں۔
اپیا لیکن مجھے بُرا لگا تھا!!!!!کیوں ڈلیٹ کیا وہ مراسلہ واپس لاؤ۔۔۔ مجھے تو برا نہیں لگا تھا
چلیں ایسے کر لیتے ہیں :یہ کیا بات ہوئی کہ افطاری کے بعد تو کھا لیں اور سحری میں صرف شوق ہی فرمائیں؟؟
لیکن باہر تمہارے ہاتھ کی بنی چیزیں تو نہیں ملیں گی نہفہیم بھائی میں نے خود افطاری کا پروگرام بنایا ہوا ہے کہیں باہر جانے کا دوستوں کے ساتھ الٹا آپ مجھے پھنسا رہے ہیں ۔۔۔ ۔
ہاتھ کی بنی چیزیں یا پیسٹ کی ہوئی تصویریں؟ ہم نے تو ابھی تک صرف تصویریں ہی تصویریں دیکھی ہیں۔۔۔ ملائکہ تصویریں تو اوریجنل ہوتی ہیں نا بیٹی؟؟لیکن باہر تمہارے ہاتھ کی بنی چیزیں تو نہیں ملیں گی نہ
جی بالکل بیٹا آپ نے درست کہا ۔
یہ تو آپ ہیں ناں کہ ککنگ کے پروگرام دیکھتے دیکھتے آپ بہت کچھ سیکھ گئیں ورنہ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں کہ پروگرام دیکھتے دیکھتے اُن کی فرمائشی لسٹ میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ سیکھنا کچھ نہیں ہے لیکن بنوانا سب کچھ ہے اور کھانا تو ضرور ہی ہے [/ ]
کوئی بات نہین اپیا مجھےتو لگتا ہے یہ کچھ لوگ جو
کھانے کا عمدہ ذوق رکھتے ہین کل کو پکائین گے بھی عمدہ
روزے میں بنائیں اور افطاری میں کھائیںکیا ڈش بنائی ہے ملائکہ ۔۔۔ بیٹا لیکن آخر میں جو کھا لیں والا مشورہ دیا ہے، اس پر ہم عمل نہیں کرسکے ۔۔۔ روزے سے ہیں نا ۔۔۔ کیا کریں؟
اپیا لیکن مجھے بُرا لگا تھا!!!!!
لیکن باہر تمہارے ہاتھ کی بنی چیزیں تو نہیں ملیں گی نہ
زبردست ملائکہ بچے آپ نا صرف یہ کہ بہت اچھا پکانا جانتی ہین بلکہ آپ کو سلیقے سے پیش کرنے کا ہنر بھی خوب آتا ہے۔۔
ڈھیر ساری شاباشی
نہیں لگاتیں؟؟تو کیا میں انٹرنیٹ سے پکڑ کر لگاتی ہوں
الحمد للہ اس بنانے والے جھنجھٹ سے بھی ہم آزاد ہیں۔۔۔۔روزے میں بنائیں اور افطاری میں کھائیں