ملائکہ
محفلین
السلام علیکم
زبردست ملائکہ، تصاویر دیکھ کر صبر کرنا مشکل ہو گیا ہے
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ تھینک یو آپی۔۔۔ پھر آپ نے بھی تصویر لیکر لگانی ہےکسی دن میں بھی تجربہ کرتی ہوں۔
السلام علیکم
زبردست ملائکہ، تصاویر دیکھ کر صبر کرنا مشکل ہو گیا ہے
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ تھینک یو آپی۔۔۔ پھر آپ نے بھی تصویر لیکر لگانی ہےکسی دن میں بھی تجربہ کرتی ہوں۔
لیکن عید کے بعد۔۔ تا کہ روزہ داروں کے صبر کا مزید امتحان نہ ہو۔۔۔پھر آپ نے بھی تصویر لیکر لگانی ہے
جی، انکل تو سب کھاتے ہیں، پر میں آپ کی بات کر رہا تھا بھتیجیکوئی نہیں انکل سب کھاتے ہیں
اوکے اب تو ویسے بھی رمضان ختم ہی ہیںلیکن عید کے بعد۔۔ تا کہ روزہ داروں کے صبر کا مزید امتحان نہ ہو۔۔۔
کھاتی ہوں پر تھوڑا تھوڑاجی، انکل تو سب کھاتے ہیں، پر میں آپ کی بات کر رہا تھا بھتیجی
جی ذائقہ بھی اچھا تھا۔۔۔شکل سے تو اچھی دکھ رہی ہے
انشاللہ ذائقہ بھی مناسب ہی ہوگا۔
میں تو پورا کھسکا ہوا ہوں دیدی.تم پاگل لگتے ہو مجھے تھوڑے تھوڑے
یہی ڈش؟؟ویسے پرسوں میں نے ٹرائی کیا تھا لیکن ریسپی اور محفل دونوں تک رسائی نہیں ٹھی. ۔۔۔ ۔ اس لئے سادہ سا ہی بنا
اور اس سے بھی مزے کی بات ہے کہ میں نے صرف بنائی!!!!! ہا ہا ہایہی ڈش؟؟
کھائی نہیں کیا؟؟؟صرف چکن!!!!! والی !!!!!!
اور اس سے بھی مزے کی بات ہے کہ میں نے صرف بنائی!!!!! ہا ہا ہا
تو کھانا چائیے تھا نا کیوں نہیں کھایاتو اور کیا؟؟؟؟؟
تو پھر چلو چلیں کسے کہا ہےمتوا میں ہی ہوں نا پاگل
ابھی تک گانے میں ہی اٹکی ہیں ۔۔؟؟تو پھر چلو چلیں کسے کہا ہے
اپنی بنائی ہوئی چیزیں بھی کوئی کھاتا ہے؟تو کھانا چائیے تھا نا کیوں نہیں کھایا
یہ گانا ہے کیاااااااااااااااااااااابھی تک گانے میں ہی اٹکی ہیں ۔۔؟؟
اور نہیں تو کیا!!یہ گانا ہے کیااااااااااااااااااااا