ہمارے ہاں اسے کچھ نہیں کہتے۔ چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔ اب بندہ اپنی کُکنگ پر بھی نخرے کرے تو فائدہ؟بھئی یہ جو مرضی والی چیز ہے نا اسے یہاں تو زنگر کہا جاتا ہے آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں؟؟
میں شاعری پر تجربات کرتا ہوں۔۔ مریضوں پر کرنے لگا تو ان کا اللہ ہی حافظ ہے جیسے مجھے ملائکہ کی ڈشز پر تشویش ہوئی، ویسے پہلے لوگ میرے علاج پر تشویش اور پھر مصیبت میں گرفتار ہوں گے۔۔۔ بعد میں یہی تشویش اور مصیبت میرے حصے میں آجائے گی۔۔۔ توبہ ہی بھلی ۔۔پھر تو آپ ایک کلینک کھول لیں۔ بڑے فائدے میں رہیں گے۔
ظاہر ہے کھانا ہی پڑے گا ناں کہ اور کوئی option بھی تو نہیں ہوتا۔ہمارے ہاں اسے کچھ نہیں کہتے۔ چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔ اب بندہ اپنی کُکنگ پر بھی نخرے کرے تو فائدہ؟
ضرور کرتا، لیکن میں تلخ تجربات کے خلاف ہوں۔۔۔ میٹھی عید قریب آرہی ہے۔۔۔ کوئی میٹھا ہی تجربہ ہونا چاہئے۔۔۔کوئی بات نہیں۔ اللہ کا نام لیکر ان پر بھی تجربے شروع کر دیں۔
آپ مت کریں تجربے۔۔۔جی ۔۔۔ فکر مندی حق بجانب بھی ہے کیونکہ نئی ڈشز کے تجربے کرنے والے ہی اکثر پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔۔۔
یہ بھی ٹھیک ہے انکل۔۔۔ پر میں تو کرتی ہوں نخرےہمارے ہاں اسے کچھ نہیں کہتے۔ چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔ اب بندہ اپنی کُکنگ پر بھی نخرے کرے تو فائدہ؟
کیوں کیا تشویش ہوئی ہے کیا برائی ہے میرے کھانوں میں؟؟؟؟میں شاعری پر تجربات کرتا ہوں۔۔ مریضوں پر کرنے لگا تو ان کا اللہ ہی حافظ ہے جیسے مجھے ملائکہ کی ڈشز پر تشویش ہوئی، ویسے پہلے لوگ میرے علاج پر تشویش اور پھر مصیبت میں گرفتار ہوں گے۔۔۔ بعد میں یہی تشویش اور مصیبت میرے حصے میں آجائے گی۔۔۔ توبہ ہی بھلی ۔۔
میں غلط لکھ گیا۔۔۔ تشویش ڈشز پر نہیں بلکہ روز روز ہی نئی ڈشز اپنے معدے پر آزمانے والے لوگوں کے رویے پر ہے۔۔۔ ہر چیز کھائیں گے تو معدے کا کباڑہ تو ہوگا۔۔۔کیوں کیا تشویش ہوئی ہے کیا برائی ہے میرے کھانوں میں؟؟؟؟
تبھی تو ساری ڈشز بچی رہتی ہیں۔ جب بھتیجی خود ہی پکا کر خود ہی نخرے کرے تو کس کے سر میں درد ہے کہ وہ ان ڈشز کو کھائے؟یہ بھی ٹھیک ہے انکل۔۔۔ پر میں تو کرتی ہوں نخرے
میری فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیںمیں غلط لکھ گیا۔۔۔ تشویش ڈشز پر نہیں بلکہ روز روز ہی نئی ڈشز اپنے معدے پر آزمانے والے لوگوں کے رویے پر ہے۔۔۔ ہر چیز کھائیں گے تو معدے کا کباڑہ تو ہوگا۔۔۔
تبھی تو ساری ڈشز بچی رہتی ہیں۔ جب بھتیجی خود ہی پکا کر خود ہی نخرے کرے تو کس کے سر میں درد ہے کہ وہ ان ڈشز کو کھائے؟
لگ گیا مجھے پتہ ملایکہ کی بچی کھچی نا ہو تواسے کون بتائے گا میں تو بتاؤں گی ہی نہیں۔۔۔ ۔۔
لگ گیا مجھے پتہ ملایکہ کی بچی کھچی نا ہو تو
ٹھیک ہے نہیں کرتے۔۔میری فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
یہ متوا کون ہے ملائکہ جس کے ساتھ تم جا رہی ہو بھاگی وہ بھی سائکل پرمیں تو چلی
متوا میں ہی ہوں نا پاگلیہ متوا کون ہے ملائکہ جس کے ساتھ تم جا رہی ہو بھاگی وہ بھی سائکل پر