ملائکہ
محفلین
عینی آپی شکریہ آپ کیسی ہیںزبردست ملائکہ بچے آپ نا صرف یہ کہ بہت اچھا پکانا جانتی ہین بلکہ آپ کو سلیقے سے پیش کرنے کا ہنر بھی خوب آتا ہے۔۔
ڈھیر ساری شاباشی
عینی آپی شکریہ آپ کیسی ہیںزبردست ملائکہ بچے آپ نا صرف یہ کہ بہت اچھا پکانا جانتی ہین بلکہ آپ کو سلیقے سے پیش کرنے کا ہنر بھی خوب آتا ہے۔۔
ڈھیر ساری شاباشی
یو آر لیٹگندی بچی میرے حصہ نہیں رکھا نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تھینکسچلیں ٹھیک ہے فہیم بھائی کبھی موقع ملا تو آپکو بھی اپنے ہاتھ کی کوئی چیز ضرور کھلاؤں گی لیکن اب یہ بھی نہیں کہ رمضان کے فورا" بعد آپ پہنچ گئے ہیں لاؤ جی دو مجھے کھانا ہے کچھ
جی بالکل !! یہ اشارہ اُسی طرف ہی ہے جو آپ سمجھ رہی ہیںکس کی طرف اشارہ ہے اپیا
فہیم بھائی کو ہی کھلائے جانا۔۔۔ ہمیں مت پوچھنا۔۔۔ اگر تمہارے ہاتھ کی کوئی چیز کھانے کے لیے تیس ہزار پوسٹ کرنا ضروری ہے تو بتاؤ۔۔۔ ہم ہار مان لیتے ہیں۔۔۔چلیں ٹھیک ہے فہیم بھائی کبھی موقع ملا تو آپکو بھی اپنے ہاتھ کی کوئی چیز ضرور کھلاؤں گی لیکن اب یہ بھی نہیں کہ رمضان کے فورا" بعد آپ پہنچ گئے ہیں لاؤ جی دو مجھے کھانا ہے کچھ
غائب نہین ہون اپیا جس وقت مین چکر لگاتی ہون آپ اس وقت نہین ہوتینبالکل عینی بیٹا ! آپکی بات سے صد فیصد متفق اور آپ آجکل پھر سے غائب ہیں ؟
مین بالکل ٹھیک اللہ کے فضل سےعینی آپی شکریہ آپ کیسی ہیں
آپ چکر کہاں لگاتی ہیں؟ محفل کے اردگرد؟؟ اس کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے بھی بتائیے ۔۔۔ میں بھی لگا لوں۔۔۔غائب نہین ہون اپیا جس وقت مین چکر لگاتی ہون آپ اس وقت نہین ہوتین
اسے کون بتائے گا میں تو بتاؤں گی ہی نہیں۔۔۔۔۔جی بالکل !! یہ اشارہ اُسی طرف ہی ہے جو آپ سمجھ رہی ہیں
شرارتی بچی ۔۔۔ ۔۔۔ !!!
اور اگر عینی کو پتہ لگ جائے تو آپ کو اور ہمیں ایک عدد اعزاز سے تو نوازا ہی جائے گا
بھئی میں نے تو ترکیب لکھ دی ہے آپ بھی بنا لیںفہیم بھائی کو ہی کھلائے جانا۔۔۔ ہمیں مت پوچھنا۔۔۔ اگر تمہارے ہاتھ کی کوئی چیز کھانے کے لیے تیس ہزار پوسٹ کرنا ضروری ہے تو بتاؤ۔۔۔ ہم ہار مان لیتے ہیں۔۔۔
فکر نہ کرو، وہ انتریامی ہے اسے خود ہی معلوم ہو جائے گا۔اسے کون بتائے گا میں تو بتاؤں گی ہی نہیں۔۔۔ ۔۔
آج کل تو وہ مصروف ہےفکر نہ کرو، وہ انتریامی ہے اسے خود ہی معلوم ہو جائے گا۔
بھئی یہ جو مرضی والی چیز ہے نا اسے یہاں تو زنگر کہا جاتا ہے آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں؟؟زبردست بھتیجی۔ یہ تو بتائیے کہ زنگر نہ تو اجزاء میں شامل ہے اور نہ ہی کہیں اور؟ پھر زنگر ہے کیا؟
چلیں یہ تو بہت حوصلہ افزاء بات ہے میرے لئے۔۔
جی ۔۔۔ فکر مندی حق بجانب بھی ہے کیونکہ نئی ڈشز کے تجربے کرنے والے ہی اکثر پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔۔۔اچھا واقعی