عسکری
معطل
پر وہ مزہ کہاں جو اپنے ہاتھ سے بنائے پکوڑوں اور رائتے میںان کے کیٹلاگ میں اور بھی بہت سی ڈشیں اور خاص بات کہ تیار شدہ ہیں یا تو فرائے کرنی پڑتی ہیں یا اوون میں سینکنی پڑتیں ہیں۔
پر وہ مزہ کہاں جو اپنے ہاتھ سے بنائے پکوڑوں اور رائتے میںان کے کیٹلاگ میں اور بھی بہت سی ڈشیں اور خاص بات کہ تیار شدہ ہیں یا تو فرائے کرنی پڑتی ہیں یا اوون میں سینکنی پڑتیں ہیں۔
یہ تو ہے،پر وہ مزہ کہاں جو اپنے ہاتھ سے بنائے پکوڑوں اور رائتے میں
لڑائی شڑائی کا امکان نہیں ، میں تو یہ کھا ہی نہیں سکتا۔ لال مرچ اور "کوک" نکال کر کبھی کوشش کروں گا بنانے کی بس کوئی یاد جو دلا دے تو۔لو جی میں حاضر ہوں ایک نئی ڈش کے ساتھ اور اگر اس میں کسی نے برائی کی نا تو مجھ سے کوئی برا نہیں ہوگا
اجزاء:
ڈو کیلئے:
میدہ--- 2 کپ
خمیر--- 1 پیکٹ
نمک--- آدھا چمچ
چینی--- 1 کھانے کا چمچ
نیم گرم پانی --- آدھا کپ
موزیریلا چیز --- بس حساب سے ڈال دیں
ٹماٹر گول گول کٹے ہوئے
شملہ مرچ کاٹ کر رکھ لیں
چکن بون لیس --- آدھا کپ یا ایک کپ
پیزا سوس کیلئے:
ٹماٹر لال لال --- 3 عدد (گرائنڈ کرلیں)
ٹماٹو کیچپ--- آدھا کپ
اوریگانو--- تھوڑی سی
کٹی لال مرچ--- 1 کھانے کا چمچ
پیاز---- 1 عدد
نمک--- حسب ذائقہ
سرکہ--- 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
سب سے پہلے چکن کو تکہ مصالحہ لگا کر رکھ دیں۔۔۔ پھر الگ پین میں آئل ڈال کر چھوٹے چھوٹے کٹے پیاز ہلکے سے پکائیں، لال مرچ ڈال کر پکائیں پھر ٹماٹر پسے ہوئے، کیچپ ، اوریگانو، سرکہ سب کچھ ڈال کر پکا لیں اور ٹھنڈا کرلیں۔
چکن کو بھی الگ پین میں آئل ڈال کر اور چکن ڈال کر پکا لیں اور گلا لیں پھر کوئیلے سے دھونی دے دیں۔۔
ڈو بنانے کے لئے تمام چیزیں مکس کرکے آٹا گوندھ لیں اور ایک گھنٹہ چھوڑ دیں وہ بڑا ہوجائے تو بیل کر پیزا سوس پھیلائیں پھر چکن اور سبزیاں ڈال کر چیز ڈال دیں اور 450 فارن ہائٹ پر بیک کرلیں پہلے سے پری ہیٹ بھی کرلیں۔۔۔ ۔
جب بن جائے تو کوک کے ساتھ کھائیں
پھر کسی دن آپ بھی ہمت کرکے اسے ٹرائی کرہی لیں بھیا۔۔۔۔خوب است!
جس دن ٹرائی کیا تصویر ضرور لیکر لگانی ہے۔۔۔ٹرائے کرتے ہیں کسی دن!
ہممم بس آپ بھی بنا لیں اور کھا لیںیمییی ۔مزے کا لگ رہا ہے
اللہ جانے کیوں کبھی گھر پر پیٹسا بنانے کی تحریک ہی نہیں ہوئی۔ ایک دفعہ ریڈی میڈ پیٹسا لائے تھے جسے محض دو ایک منٹ کے لیے گرم کرنا ہوتا ہے۔پھر کسی دن آپ بھی ہمت کرکے اسے ٹرائی کرہی لیں بھیا۔۔۔ ۔
یہ تو ہوتی ہے نا موٹیوینش جی بالکل جائیں۔۔۔ اور اپنی امی اور بہن کو بھی کھلائیں ۔۔۔ کیونکہ جو بہنیں کچھ بھی نہیں کرتی وہ کمال کرتی ہیںاوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے مزیدار۔ اللہ کی قسم میں یہ دیکھ کہ پیزا لینے جا رہا ہوں۔
مجھے تو بس ایک چھٹی چائیے ہوتی ہے اور میں اپنا کچھ نا کچھ ریسپی لیکر شروع ہوجاتی ہوں۔۔۔۔اللہ جانے کیوں کبھی گھر پر پیٹسا بنانے کی تحریک ہی نہیں ہوئی۔ ایک دفعہ ریڈی میڈ پیٹسا لائے تھے جسے محض دو ایک منٹ کے لیے گرم کرنا ہوتا ہے۔
کھچڑی بتائی تو آپکو بھنڈی یاد آگئی۔۔۔۔۔۔ اب آپ پانی پی لیں یہ سب سے آسان ہے۔۔۔۔آپ اتنی چیزیں ڈالتی ہین اب کون یہ سب لے آ کر بنائے ؟ مجھے نہین کھیلنا سیمپل ڈش بتائین نا جو بنا بھی سکین
میری بھی امی کو کوئی خاص دلچسپی نہیں پر میرا دل رکھنے کے لئے کھاتی بھی ہیں اور تعریف بھی کرتی ہیں ویسے امی کو سمپل چیزیں ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔ترکیب تو بہت اچھی ہے ملائکہ اور دیکھنے میں بھی بہت زبردست لگ رہا ہے لیکن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے پیزا بالکل بھی پسند نہیں ہے
اسلئے یہ نہیں کہوں گی کہ میں اسکو ضرور بناؤں گی
لیکن میری بیٹی کو بنانے کا بھی شوق ہے اور کھانے کا بھی تو اسکو یہ ترکیب ضرور دکھاؤں گی
بالکل آپ نکال دیں مرچیں اور کوک بھی اور سادہ بنا کر کھا لیں۔۔۔لڑائی شڑائی کا امکان نہیں ، میں تو یہ کھا ہی نہیں سکتا۔ لال مرچ اور "کوک" نکال کر کبھی کوشش کروں گا بنانے کی بس کوئی یاد جو دلا دے تو۔
ویسے ہماری شونا پری ملائکہ بٹیا کے تجربات کے صدقے کس کی جیب کا جنازہ نکلتا ہے؟مجھے تو بس ایک چھٹی چائیے ہوتی ہے اور میں اپنا کچھ نا کچھ ریسپی لیکر شروع ہوجاتی ہوں۔۔۔ ۔
آئے ہائیں بھئی نہیں ملے گی آپکو بھی کوک اب ۔۔۔۔ ایسے ہی کھائیں آپ
ویسے ہماری شونا پری ملائکہ بٹیا کے تجربات کے صدقے کس کی جیب کا جنازہ نکلتا ہے؟
کیا خیال ہے، ایک عدد تحریر نہ ہو جائے کچھ قابل ذکر قسم کے ناکام تجربات کی؟ تاکہ محفلین یہ جان سکیں کہ مندرجہ ذیل دو ہزار وہ طریقے ہیں جن سے اچھے پکوان نہیں بنتے۔
ماواں ٹھندیاں چھاواں اتنا بڑا دل صرف اس دنیا میں امی کا ہی ہوسکتا ہے۔۔۔ ۔ یہ تو وہ تجربات ہے نا جو تھوڑے تھوڑے کامیاب ہوئے ہیں ۔۔۔ ناکام تجربات کی بھی بڑی لمبی لسٹ ہے جو پردے کے پیچھے ہے۔۔۔ ۔۔
یو نو کہ کوک میری کمزوری ہے۔آئے ہائیں بھئی نہیں ملے گی آپکو بھی کوک اب ۔۔۔ ۔ ایسے ہی کھائیں آپ
سعود بھائی آپ مجھے کیوں جوش دلا رہے ہیں۔۔۔۔ مجھے جوش آگیا تو ساری ناکام ترکیبیں منظرِعام پر آجائیں گیکیا خیال ہے، ایک عدد تحریر نہ ہو جائے کچھ قابل ذکر قسم کے ناکام تجربات کی؟ تاکہ محفلین یہ جان سکیں کہ مندرجہ ذیل دو ہزار وہ طریقے ہیں جن سے اچھے پکوان نہیں بنتے۔