میرے علاوہانسانی کلائی کی لمبائی اس کی ایڑی سے انگھوٹے تک کی لمبائی کی برابر ہوتی ہے۔
میرے علاوہ
جی صرف چھ انچ کا فرق ہےآپ کا بھی قریب قریب ہی ہوگا ، زیادہ فرق نہیں ہوتا۔
ساڑھے گیارہ انچ سائز کا پاؤں ننھا تو نہیں ہو سکتا۔ میں نے پاؤں کو ایڑی سے پنجے تک اور کلائی سے کہنی تک ماپا تھا
جی میرا قد چھ فٹ پونے تین انچ ہےساڑھے گیارہ انچ کا پاؤں پھر بھی کلائی چھ انچ بڑی ؟؟؟؟ یعنی ساڑھے سترہ انچ کے کلائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کلائی ہے یا؟؟؟؟؟
جی میرا قد چھ فٹ پونے تین انچ ہے