دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #62 کالاپانی نے کہا: یعنی آپ میرے ہم قد ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڈ، یہ اچھی بات ہوئی
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #63 براعظم شمالی امریکہ کی عظیم جھیلیں دنیا میں تازہ پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہیں
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #64 سوویت دور میں سیر دریا اور آمو دریا کے پانی کو زراعت کے لیے بے دریغ استعمال کرنے کے باعث جھیل ارال حجم کے اعتبار سے 80 فیصد سکڑ کر رہ گئی ہے
سوویت دور میں سیر دریا اور آمو دریا کے پانی کو زراعت کے لیے بے دریغ استعمال کرنے کے باعث جھیل ارال حجم کے اعتبار سے 80 فیصد سکڑ کر رہ گئی ہے
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #65 کوہ انڈیز دنیا کا طویل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جو تقریباً پورے براعظم جنوبی امریکہ پر پھیلا ہوا ہے
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #66 سطح مرتفع تبت دنیا کی سب سے بلند سطح مرتفع ہے جسے دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #67 اسپین کا سب سے بلند پہاڑ ملحسن غرناطہ کے آخری حکمران ابو عبد اللہ کے والد مولائے حسن سے موسوم ہے
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #68 استنبول دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں (یورپ اور ایشیا) میں واقع ہے
غازی عثمان محفلین جولائی 26، 2007 #69 براعظم شمالی امریکہ کی عظیم جھیلوں میں اتنا پانی ہے کہ اگر اسے امریکہ پر چھوڑدیا جائے تو ہر جگہ 9.5 فٹ پانی کھڑا ہوگا۔ علاوہ ازیں دنیا بھر میں میٹھے پانی کے ذخائر کا کل 20 فیصد ان جھیلوں میں ہے
براعظم شمالی امریکہ کی عظیم جھیلوں میں اتنا پانی ہے کہ اگر اسے امریکہ پر چھوڑدیا جائے تو ہر جگہ 9.5 فٹ پانی کھڑا ہوگا۔ علاوہ ازیں دنیا بھر میں میٹھے پانی کے ذخائر کا کل 20 فیصد ان جھیلوں میں ہے