عائشہ عزیز
لائبریرین
خود بنانے ہوتے تو پیرنی کو تھوڑی کہتی۔۔۔ارے بابا کس قسم کی پیرنی سے پالا پڑ گیا ہے ۔۔ پیٹو پیرنیبچہ ایسا ہے کہ خود بنا کر کھا لے ۔۔یا کسی شاپ سے منگوا کر کھا لے ۔۔اکچلی کھانے پینے میں پیرنی خود کافی تیز ہیں راستے میں ہی کھا جائیں گی پکوڑے