عینی شاہ
محفلین
انکل اففففففف یہ کیا لکھ دیامنصور بھائی یہ پیرنی صاحبہ کوئی تعویذ بھی دیتی ہیں یا صرف چڑھاوے وصول کرنے والی پیرنی ہیں؟
انکل اففففففف یہ کیا لکھ دیامنصور بھائی یہ پیرنی صاحبہ کوئی تعویذ بھی دیتی ہیں یا صرف چڑھاوے وصول کرنے والی پیرنی ہیں؟
اب مارکیٹ کا کیا پتہ مجھے انکل یہاں نہیں ہو را نا ایسا کچھ بھیکیوں کیا ہوا؟
وہ کیا ہے کہ آجکل مارکیٹ میں یہی کچھ تو ہو رہا ہے۔
ایسی پھونکیں مارتیں ہیں کہ بندہ ہی اڑ جا تا ہے پھراچھا چلو تعویذ نہ سہی، کوئی پھونکیں بھی مارتی ہیں کہ نہیں؟
تھینکیو ویری مچ شفا بھائیبی لیٹڈ ویل کم عینی شاہ صاحبہ۔۔۔
اچھاااااااااااا تو اپ نے میری خبر لینے کے لیے اسے ہٹ کیا ہے بھلکڑ بھااااااااااائی میں نے کیا کیا ہے ابیہ دھاگہ دوبارہ ہٹ نہیں ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور آ پ پریشان کیوں ہوتی ہیں مجھے انٹرنیٹ میسر آلینے دیں پھر آپ ک. خبر لوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں خبر ایک اور دھاگے میں لینی ہے۔۔۔۔بس ویٹ آ بِٹ۔۔۔۔اچھاااااااااااا تو اپ نے میری خبر لینے کے لیے اسے ہٹ کیا ہے بھلکڑ بھااااااااااائی میں نے کیا کیا ہے اب
ہی ہی ہی عائشہ کی بچی کھچیارے میں تمہارا یہ والا نام تو بھول ہی گئی تھی۔۔ چھوٹی پیرنی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون سا تھریڈ ہے بتائیں نا مجھے اور کیوں لینی ہے خبر میری پتہ چلے نانہیں خبر ایک اور دھاگے میں لینی ہے۔۔۔ ۔بس ویٹ آ بِٹ۔۔۔ ۔
کیا ہے چھوٹی پیرنیہی ہی ہی عائشہ کی بچی کھچی
ہاں بچہ بول کیا مانگتا ہےکیا ہے چھوٹی پیرنی
پکوڑےہاں بچہ بول کیا مانگتا ہے
بچہ ایسا ہے کہ خود بنا کر کھا لے ۔۔یا کسی شاپ سے منگوا کر کھا لے ۔۔اکچلی کھانے پینے میں پیرنی خود کافی تیز ہیں راستے میں ہی کھا جائیں گی پکوڑے