عثمان
محفلین
آئی یو بی اور بی زیڈ یو کن ناموں کے مخفف ہیں ؟اوہ اچھااردو محفل پر لائیو اینڈ ایکسکلوسیو ہوگا پھر اوکے ہے
میں نے کہا کہ کہیں گھر سے اجازت نہ ملے پھر کیا ہوگا ہی ہی ہی
ائی یو بی یا پھر بی زیڈ یو سے کرنے کا کہہ رے ہیں سب
ویسے میں نے تو لاہور جانا تھا مگر گھر سے دور نہیں رے سکتی نا اب
![]()
تمہاری پسند کونسا ادارہ ہے ؟