عینی شاہ
محفلین
شکریہ انکلاردو محفل میں خوش آمدید
وڈی پیرنی صاحبہ کون ہیں؟
شکریہ انکلاردو محفل میں خوش آمدید
وڈی پیرنی صاحبہ کون ہیں؟
۔
چھوٹی پیرنی صاحبہ۔
شکریہ آپی۔۔۔۔ انھین تو پتہ بھی نہین ھا اھا ھاخوش آمدید عینی!
آخر کار مدیحہ اپیا نے آپ کو اجازت مرحمت فرما ہی دی۔۔۔
شکریہ بھائیالسلام علیکم
خوش آمدید عینی بہنا![]()
اوہ!شکریہ آپی۔۔۔ ۔ انھین تو پتہ بھی نہین ھا اھا ھا![]()
شکریہ بھائیخوش آمدید
شکریہ ۔مین یہان ہونعینی کو محفل پہ خوش آمدید لیکن وہ ہیں کہاں ؟؟؟![]()
شکریہ بھائیخوش آمدید۔
شکریہ بھائیہماری طرف سے بھی خوش آمدید
عینی شاہ صاحبہ ھا ھا ھا ھاخوش آمدید عینی شاہ صاحبہ
شکریہ بھائیخوش آمدید۔
شکریہ آپیاردو مین اسلام کا جواب کسے دون
![]()
شکریہ بابا جیخوش آمدید
شکریہ بابا جیمعاف کرو
بابا جی کے ساتھ بھائی بابا جی بھائی ھا ھا ھا ھا
![]()
ھا ھا ھا مین تو اپنے مھترمہ پر ھنس رہھی تھی آپیمحترمہ نہیں محترم بھیا![]()
شکریہ آپی۔۔۔ ۔ انھین تو پتہ بھی نہین ھا اھا ھا![]()
شکریہ ناعمہاردو محفل میں خوش آمدید عینی![]()
ھا ھا ھا مین تو اپنے مھترمہ پر ھنس رہھی تھی آپیھی واز کالنگ می محترمہ
![]()
اچھا میم ایک چیز کی مجھے آج سمجھ آئی کہ جو الفاظ میں اردو میں لکھتا ہوں وہ انگریزی کے یہ الفاظ بنتے ہیں۔ میں تو بس سکرین پہ دیکھتا ہوں اور الفاظ لکھتا جاتا ہوںعینی آپ اگر فونیٹک کیبورڈ استعمال کر رہی ہوں تو درج ذیل کیز ترتیب سے استعمال کریجیے:
و کے لیے : w
ع کے لیے : e
ل کے لیے : l
ی کے لیے : i
ک کے لیے : k
م کے لیے : m
جب تک آپ کو لکھنے یعنی ٹائپ کرنے میں آسانی حاصل ہو تب تک " و علیکم السلام " یہاں سے کاپی کر کے لکھ دیا کیجیے جب بھی ضرورت ہو۔
اور ہاں اب آپ یہاں محفل فیملی کا حصہ ہیں تو شکریہ کی ضرورت ہی نہیں۔