عینی شاہ
محفلین
جی مجھے بھی مزا آئے گا خوب تنگ کرون گی اور دانٹ بھی کھاون گی پھر ہا ہا ہااپیا کو پتا چلے گا تو مزہ آئے گا بچووو!
جی مجھے بھی مزا آئے گا خوب تنگ کرون گی اور دانٹ بھی کھاون گی پھر ہا ہا ہااپیا کو پتا چلے گا تو مزہ آئے گا بچووو!
اور پھر اپیا کہیں گے چلیں جائیے میرے لیئے ایک کڑک چائے بنا لائیےجی مجھے بھی مزا آئے گا خوب تنگ کرون گی اور دانٹ بھی کھاون گی پھر ہا ہا ہا
ہا ہا ہا نہیں وہ جب ڈانٹتی ہیں تو پھر خاموش ہو جاتی ہیں اور میری جان چھوت جاتی ھے ٹی بنانے سےاور پھر اپیا کہیں گے چلیں جائیے میرے لیئے ایک کڑک چائے بنا لائیے
اچھاااااا!ہا ہا ہا نہیں وہ جب ڈانٹتی ہیں تو پھر خاموش ہو جاتی ہیں اور میری جان چھوت جاتی ھے ٹی بنانے سے
عینی شاہ صاحبہ ھا ھا ھا ھا شکریہ وارث انکل مجھے صاحبہ تو نہ کھین اب
نہیں اور بھی باتیں ہیں ہا ا ہا ہا مجھے یہ بتائیں ۔۔اب ھمزہ دال لیا کہ مین محفل کا وزٹ کیسے کروناچھاااااا!
تو یہ بات ہے
شکریہ وارث انکل مین آپکو انکل کہہ لوں نا لیکن اپ مجھے عینی ہی کہیں یہ یہ یہ یہ جو آپ نے لکھا ہے نا جس مین پلنگ بھی ہے اس کی تو سمجھ ہی نہین آئیجی میں تو ہر کسی کو صاحب اور صاحبہ ہی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں کہ کسی کی شان میں گستاخی نہ ہو جائے، بقول سعدی
ہر بیشہ گماں مبر کہ خالیست
شاید کہ پلنگ خفتہ باشد
اوہ میرے خدا ۔۔۔۔۔ہماری ساری ہمدردیاں اردومحفل کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اللہ ہی حافظ و ناصر ہو محفل کا ۔وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ کی چھوٹی بہن عینی شاہ کو محفل پر خوش آمدید
میں نے عینی سے کہہ دیا ہے اپیا کہ کوئی نئی اچھوتی شرارت محفل میں متعارف کروائی جائےاوہ میرے خدا ۔۔۔ ۔۔ہماری ساری ہمدردیاں اردومحفل کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اللہ ہی حافظ و ناصر ہو محفل کا ۔
آپی ذرا ادھر آئیں ناںاوہ میرے خدا ۔۔۔ ۔۔ہماری ساری ہمدردیاں اردومحفل کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اللہ ہی حافظ و ناصر ہو محفل کا ۔
جی جی بلکل ۔۔۔۔اور دیں آفت کی پرکالہ کا ساتھ شاباشمیں نے عینی سے کہہ دیا ہے اپیا کہ کوئی نئی اچھوتی شرارت محفل میں متعارف کروائی جائے
جی بیٹا مقدس کیسی ہو آپ؟ پوچھو چندا کیا پوچھنا ہےآپی ذرا ادھر آئیں ناں
کچھ پوچھنا ہے آپ سے
جلدی آئیں
آیم سٹاک اون سمتھنگ
ہم نے کوئی اجازت مرحمت نہیں فرمائی انھیں ۔۔۔غضب خدا کا ہمارے تو فرشتوں کو بھی خبر نہ ہوئی اور یہ آن براجمان ہوئیں ادھرخوش آمدید عینی!
آخر کار مدیحہ اپیا نے آپ کو اجازت مرحمت فرما ہی دی۔۔۔
اپیا!!!! سچ میں اتنا مزہ آئے گاہم نے کوئی اجازت مرحمت نہیں فرمائی انھیں ۔۔۔ غضب خدا کا ہمارے تو فرشتوں کو بھی خبر نہ ہوئی اور یہ آن براجمان ہوئیں ادھر