فہیم
لائبریرین
گڈ، یعنی ابھی بھی کچھ نہ کچھ ذہانت باقی بچی ہوئی ہے مزاج بھی ٹھیک ہیں اور گرامی بھی اور وغیرہ وغیرہ بھی، آپ سنائیں
بچی کچی کہیں۔
اب تو سوچ رہا ہوں کہ نئی ایکسپورٹ کرالوں۔ کہیں سے
اور فرمائیں کیا سننا شوق فرمائیں گے آپ
گڈ، یعنی ابھی بھی کچھ نہ کچھ ذہانت باقی بچی ہوئی ہے مزاج بھی ٹھیک ہیں اور گرامی بھی اور وغیرہ وغیرہ بھی، آپ سنائیں
اوہ، اللہ رحم کرے، کیا ہواانہیں؟ کچھ تفصیل سے بتائیں ناباجو پلیز میں انتظار کرر ہا ہوں
جی جی بچپن کی یادوںسے باہر نکلیںجناب، اب بڑے ہو رہے ہیں کچھ نہ کچھ
ایسا لگ رہا ہے جیسے آپ کہہ رہی ہوں۔
بیچ میں گود پڑوں گنڈا سا لے کر
کہہ تو دیتا ہوںلیکن مجھے بھی تو پتہ چلے کس بات کی مٹھائ مانگی جا رہی ہے ؟
مع السلام
جی باجو، ایسا ہی کروںگا۔ اور وہ ڈنڈے والا شتونگڑہ کہاںہے؟
ہاں تو کود آؤ گنڈاسہ لے کر ،،سلطان راہی ۔۔شفقت چیمہ بن کر
اپیا جی
ماشااللہ
اللہ تعالی سدا آپ کی فیملی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
یہ خواتین کارنر میں جھانکنے پر
ہائی ہیل سینڈلز کی برسات کا خطرہ نہیں ہے کیا ۔
نایاب
نہیں جھانک تانک پے پابندی نہیں ہے آپ آرام سے بیٹھ کر تانک جھانک کریں ۔ مگر میرا بلڈ پریشر اسوقت ہائی ہوتا ہے جب کوئی انجان ممبر وہاں جاکر کچھ لکھ آئے یعنی کہ '' جان نا پہچان توُ میرا مہمان
اسلئے شدید کوفت ہوتی ہے ۔ ۔

جی چھوٹے بھا ،، پرابلم یہ ہے کہ میں سب کچھ سن کے بھول جاتی ہوں
پتا نہیں فرزانہ کو کسی میڈسن کا ، نہیں شاید کسی انفیکشن کا side effects ہوا ہے ۔ اور کافی دنوں سے بیمار ہیں ۔۔ دو ، تین دن ٹھیک ٹھاک رہتیں ہیں ۔۔اور پھر سے بیڈ پے آجاتیں ہیں
بس انکے ساتھ یہی چل رہا ہے ۔۔بیمار ۔۔ ٹھیک ۔۔بیمار ۔۔ٹھیک ۔۔پھر بیمار
وہ شتونگڑہ ۔۔زیک اور شگفتہ کے لئے ہی تھا ۔۔ان دونوں کے ساتھ ہی گیا ۔۔
اب کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی اس شتونگڑے کی
آپ کہتے ہیں تو اب آپکے لئے ڈھونڈ لاتی ہوں ۔۔۔
اللہ خیر کرے۔
اوہ، اللہ پاک رحم فرمائیں اور انہیں جلد سے جلد صحت یاب کریں۔ اگر ممکن ہو تو انہیںکال کروں یا ٹیکسٹ؟ پوچھ کر بتائیے گا
ارے نہیںباجو، میں تو مذاق کر رہا تھا۔ اتنا اچھا سا آپ کا چھوٹا سا ننھا منا سا چھوٹا بھا ہوں۔ مجھ پر تو ترس کھائیں دیکھیں کتنا عمدہ سا فرشتوں کا سا شتونگڑہ لگایا ہے
کہیں بونس ملنے کی خوشی مینتو نہیںمانگی تھی آپ نے ؟
قیمہ کھایا ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ اور بھی تھا وہ مجے پتہ نہیں!
مع السلام
اوہ، اللہ پاک رحم فرمائیں اور انہیں جلد سے جلد صحت یاب کریں۔ اگر ممکن ہو تو انہیںکال کروں یا ٹیکسٹ؟ پوچھ کر بتائیے گا