چھوٹے بھا حاضر ،

فہیم

لائبریرین
گڈ، یعنی ابھی بھی کچھ نہ کچھ ذہانت باقی بچی ہوئی ہے :cool2: مزاج بھی ٹھیک ہیں اور گرامی بھی اور وغیرہ وغیرہ بھی، آپ سنائیں

بچی کچی کہیں۔
اب تو سوچ رہا ہوں کہ نئی ایکسپورٹ کرالوں۔ کہیں سے:tongue:

اور فرمائیں کیا سننا شوق فرمائیں گے آپ:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
اوہ، اللہ رحم کرے، کیا ہوا‌انہیں؟ کچھ تفصیل سے بتائیں ناباجو پلیز میں انتظار کرر ہا ہوں

جی جی بچپن کی یادوں‌سے باہر نکلیں‌جناب، اب بڑے ہو رہے ہیں کچھ نہ کچھ

جی چھوٹے بھا ،، پرابلم یہ ہے کہ میں سب کچھ سن کے بھول جاتی ہوں :blushing:
پتا نہیں فرزانہ کو کسی میڈسن کا ، نہیں شاید کسی انفیکشن کا side effects ہوا ہے ۔ :blushing: اور کافی دنوں سے بیمار ہیں ۔۔ دو ، تین دن ٹھیک ٹھاک رہتیں ہیں ۔۔اور پھر سے بیڈ پے آجاتیں ہیں :sad2:
بس انکے ساتھ یہی چل رہا ہے ۔۔بیمار ۔۔ ٹھیک ۔۔بیمار ۔۔ٹھیک ۔۔پھر بیمار
 
تیشہ

محفلین
کہہ تو دیتا ہوں‌لیکن مجھے بھی تو پتہ چلے کس بات کی مٹھائ مانگی جا رہی ہے ؟

مع السلام

یہ تو مجھے خود بھی یاد نہیں :blushing: کس بات کی مٹھائی ۔۔مگر کسی تھریڈ میں مانگی تو تھی
اور بھانجے نے کہا تھا آکر کھا جائیے ۔ ۔ ،
آپ دونوں نے آج کیا پکایا کھایا ہے ۔؟ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
جی باجو، ایسا ہی کروں‌گا۔ اور وہ ڈنڈے والا شتونگڑہ کہاں‌ہے؟:biggrin:

وہ شتونگڑہ ۔۔زیک اور شگفتہ کے لئے ہی تھا ۔۔ان دونوں کے ساتھ ہی گیا ۔۔:chatterbox:
اب کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی اس شتونگڑے کی :battingeyelashes:
آپ کہتے ہیں تو اب آپکے لئے ڈھونڈ لاتی ہوں ۔۔۔:party:
 
علی ذاکر

محفلین
کہیں بونس ملنے کی خوشی مین‌تو نہیں‌مانگی تھی آپ نے ؟
قیمہ کھایا ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ اور بھی تھا وہ مجے پتہ نہیں‌!

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
اپیا جی
ماشااللہ
اللہ تعالی سدا آپ کی فیملی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
یہ خواتین کارنر میں جھانکنے پر
ہائی ہیل سینڈلز کی برسات کا خطرہ نہیں ہے کیا ۔
نایاب

:battingeyelashes:

نہیں جھانک تانک پے پابندی نہیں ہے آپ آرام سے بیٹھ کر تانک جھانک کریں ۔ مگر میرا بلڈ پریشر اسوقت ہائی ہوتا ہے جب کوئی انجان ممبر وہاں جاکر کچھ لکھ آئے یعنی کہ '' جان نا پہچان توُ میرا مہمان :grin:
اسلئے شدید کوفت ہوتی ہے ۔ ۔ :party:
 
تو آپ اس کوفت کے آگے ہ لگا کر اسے کوفتہ بناکر کھاجایا کریں:laughing:
 
نایاب

لائبریرین
:battingeyelashes:

نہیں جھانک تانک پے پابندی نہیں ہے آپ آرام سے بیٹھ کر تانک جھانک کریں ۔ مگر میرا بلڈ پریشر اسوقت ہائی ہوتا ہے جب کوئی انجان ممبر وہاں جاکر کچھ لکھ آئے یعنی کہ '' جان نا پہچان توُ میرا مہمان :grin:
اسلئے شدید کوفت ہوتی ہے ۔ ۔ :party:

اپیا جی
تانک جھانک کرنے جاؤں
اور
ہائی ہیلز کی جگہ
ڈنڈے والا شتونگڑا میرا استقبال کرے ۔
اور کچھ لکھ دوں تو
برس پڑے ۔
نایاب
 
قیصرانی

لائبریرین
جی چھوٹے بھا ،، پرابلم یہ ہے کہ میں سب کچھ سن کے بھول جاتی ہوں :blushing:
پتا نہیں فرزانہ کو کسی میڈسن کا ، نہیں شاید کسی انفیکشن کا side effects ہوا ہے ۔ :blushing: اور کافی دنوں سے بیمار ہیں ۔۔ دو ، تین دن ٹھیک ٹھاک رہتیں ہیں ۔۔اور پھر سے بیڈ پے آجاتیں ہیں :sad2:
بس انکے ساتھ یہی چل رہا ہے ۔۔بیمار ۔۔ ٹھیک ۔۔بیمار ۔۔ٹھیک ۔۔پھر بیمار

اوہ، اللہ پاک رحم فرمائیں اور انہیں جلد سے جلد صحت یاب کریں۔ اگر ممکن ہو تو انہیں‌کال کروں یا ٹیکسٹ؟ پوچھ کر بتائیے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ شتونگڑہ ۔۔زیک اور شگفتہ کے لئے ہی تھا ۔۔ان دونوں کے ساتھ ہی گیا ۔۔:chatterbox:
اب کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی اس شتونگڑے کی :battingeyelashes:
آپ کہتے ہیں تو اب آپکے لئے ڈھونڈ لاتی ہوں ۔۔۔:party:

ارے نہیں‌باجو، میں تو مذاق کر رہا تھا۔ اتنا اچھا سا آپ کا چھوٹا سا ننھا منا سا چھوٹا بھا ہوں۔ مجھ پر تو ترس کھائیں :devil: دیکھیں کتنا عمدہ سا فرشتوں کا سا شتونگڑہ لگایا ہے
 
فہیم

لائبریرین
نایاب بھائی ان دونوں بزرگواروں‌ کو پورا حق ہے کہ وہ ڈنڈے والا شتونگڑہ کیا ڈنڈا بھی استعمال کرسکتے ہیں:)
 
تیشہ

محفلین
اوہ، اللہ پاک رحم فرمائیں اور انہیں جلد سے جلد صحت یاب کریں۔ اگر ممکن ہو تو انہیں‌کال کروں یا ٹیکسٹ؟ پوچھ کر بتائیے گا

چھوٹے بھا ، میں نے فرزانہ سے بولا ہے ابھی آپکا میسج پڑھکر سنایا ہے ۔، فرزانہ کہہ رہی ہیں آفکورس آپ جب چاہے فون کرسکتے ہیں ، نو پرابلم :battingeyelashes:

شمشاد جی کا ایس ایم ایس ملا ہے فرزانہ شکریہ بول رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ آپ پتا نہیں کونسے نمبر سے ٹیکیست کرتے ہیں کہ جواب میں فرزانہ نے لمبا چوڑا سا رپلائی کیا آپکو ، مگر رپلائی جا نا سکا ،
آپ سبکو سلام دے رہی ہیں ۔۔
ان کی بیک کا اک کوئی muscle پھٹ گیا ہے جسکی وجہ سے شدید بیمار ہیں اور بیڈ پے پڑی ہوئی ہیں
انکے لئے دعا :praying: چاہئیے سب کی ۔
 
تیشہ

محفلین
کہیں بونس ملنے کی خوشی مین‌تو نہیں‌مانگی تھی آپ نے ؟
قیمہ کھایا ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ اور بھی تھا وہ مجے پتہ نہیں‌!

مع السلام

ہاں شاید اسی خوشی میں مانگی ہوگی ،
قیمہ کس کا تھا ۔؟ بنایا کس نے ہے۔؟
ایک پلیٹ میرے لئے بھی ۔ ۔ ۔ :party:
 
علی ذاکر

محفلین
اس کے تو کب کے پیسے بھی ہڑپ کر چکا ۔۔ اب امید اگلے سال پر رکھیں ۔۔
یہ ہے خالہ بھاجنے کا پیار کہ خالہ کو ہوا تک نہیں لگنے دی بونس کی ۔۔
کریلے قیمہ بنایا تھا جس میں ککڑی بھی شامل تھی ۔۔ اور بنانے والے طالوت کے چچا تھے ۔۔ اور بہت لذیذ بنا تھا ۔ اور ابھی ابھی پھر کھایا ہے ۔۔ اسلیے یوں سمجھیں کہ طالوت نے جو پلیٹ آپ کے لیے رکھی وہ میں ہڑپ کر گیا ۔۔
مع السلام
 
Top