چھوٹے بھا حاضر ہوں ۔۔ یہاں تشریف لائیے گا
میں تب تک چائے پی لوں
جی باجو لے آیا تشریف۔ کیسی ہیں آپ؟ ایک کپ ایکسٹرا اگر چائے کا مل جائے تو کیا ہی بات ہے
محترم قیصرانی بھائی
ایکسٹرا کیوں ؟
آپ آئیں تو سہی ۔
یاہو پہ ہی سپیشل چائے پلا دیتا ہوں ۔
اللہ کی امان سدا آپ پر آمین
کچھ وقت عنایت کیجئے گا ۔
نایاب
آپ آئے، بہار آئی، آئیںفلم دیکھنے چلتے ہیںلو میں پوہنچ گیا بولیں کیا کہنا ہے
جی باجو لے آیا تشریف۔ کیسی ہیں آپ؟ ایک کپ ایکسٹرا اگر چائے کا مل جائے تو کیا ہی بات ہے
السلام علیکم قیصرانی بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ اور کہاں ہوتے ہیں؟ اب تو لمبے لمبے غوطے مارنے لگ گئے ہیں۔
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
چھوٹے بھا شائید کافی پی رہے ہیں ۔
کتنے کپ چائے پینا چاہیئے اک دن میں ۔
نایاب
جی میں ویسی کی ویسی ہی ہوں جیسی روز ہوتی ہوں اب ذرا آپ بتائیے کہاں تھے آپ اتنے دن ؟
اور یہ بار بار آپ غائب کیوں ہوجاتے ہیں ؟ اور کہاں ؟
آپکو پتا ہے نا مجھے فکر پڑ جاتی ہے ۔۔اور یہ بھی پتا ہے نا آجکل رابطے بھی نہیں ہیں ۔۔ تو پھر آپ بتائے بغیر کدھر اور کیوں کر غائب ہوجاتے ہیں اکدم
یہ لیں چائے ۔۔
جب پی چکیں تو ایک کپ مجھے بھی بنا دیں ۔۔ بہت عرصہ ہوا آپکے ہاتھ کی چائے پئے ہوئے ۔
یہ کیا عدالت میں بلا رہی ہیں باجو قیصرانی کو ۔۔۔
ہاں واقعی باجو۔ بس گم ہو جاتا ہوںکبھی کبھی۔ اب کوشش کروں گا کہ باقاعدہ رہوں۔ آپ کیسی ہیںاور بچے کیسے ہیں؟
آپ کے چائے کے کپ کا بہت سارا شکریہ، جب فرمائیں چائے حاضر ہے باجو
جوشاندہ بھی کہیں تو ڈال دوںچائے میں؟
دودھ فل کریم والا چلے گا کہ لائٹ والا؟
جی باجو، فرزانہ صاحبہ کی ای میلز کافی ساری بنا جواب کے ادھار ہیں۔ انہیںمعذرت شعذرت بول دیںنا میری طرف سے؟