اس کے تو کب کے پیسے بھی ہڑپ کر چکا ۔۔ اب امید اگلے سال پر رکھیں ۔۔
یہ ہے خالہ بھاجنے کا پیار کہ خالہ کو ہوا تک نہیں لگنے دی بونس کی ۔۔
کریلے قیمہ بنایا تھا جس میں ککڑی بھی شامل تھی ۔۔ اور بنانے والے طالوت کے چچا تھے ۔۔ اور بہت لذیذ بنا تھا ۔ اور ابھی ابھی پھر کھایا ہے ۔۔ اسلیے یوں سمجھیں کہ طالوت نے جو پلیٹ آپ کے لیے رکھی وہ میں ہڑپ کر گیا ۔۔
مع السلام
قیمہ میں ککڑی بھلا وہ کیسا ٹیسیٹ ہوگا سالن کا ،
چلئیے کوئی بات نہیں ، بونس کی خوشی میں ، مٹھائی میری اُدھار رہی ۔